لاہور میں کیا چل رہا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو چاند قصائی عرف چاند بٹ کی ہے جس میں وہ ایک نوجوان کو ہاتھ پشت پر باندھ کر تشدد کررہا ہے ۔ ہمیں تو بتایاگیا تھا کہ سی سی ڈی نے کرائمز کو بالکل زیرو کردیا ہے تو پھر یہ کیا ہے ۔ اور کیوں ہورہا ہے ۔
@ZuhaAli22735 سنی علما اکرام ذیادہ قابل احترام ہیں انکا احترام کیو نی کرتے شیعہ تو جہاں بھی ہیں شرارت جیسے جیو نیوز پر چول مار دی سنی تو ایران کہ ساتھ تھے
کیا تم نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کو نہیں دیکھا کہ وہ کس طرح سائے کو پھیلاتا ہے؟ اور اگر وہ چاہتا تو اُسے ایک جگہ ٹھہرا دیتا۔ پھر ہم نے سورج کو اُس کے لئے رہنما بنا دیا ہے پھر ہم اُسے تھوڑا تھوڑا کرکے اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں۔
سورۃ الفرقان
"جب تم اپنی اولاد میں کوئی ایسی بات (یا خصلت) دیکھو جو تمہیں ناپسند ہو، تو اپنے رب کو راضی کرنے کی کوشش کرو اور اس کی بارگاہ میں توبہ کرو؛ کیونکہ یہ دراصل تمہارے ہی کسی عمل کا نتیجہ ہے جو تمہارے سامنے لایا گیا ہے۔"
امام حسن بصری رح
[آداب الحسن البصري ومناقبه]
إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ ۚ وَمَنْ يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَالًا بَعِيدًا
خدا اس کے گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا (اور گناہ) جس کو چاہیے گا بخش دے گا۔ اور جس نے خدا کے ساتھ شریک بنایا وہ رستے سے دور جا پڑا
سُورَةُ النِّسَاءِ - 116