یہ ھمارا وطن پاکستان ھے یہ ھماری دھرتی ماں ھے اور اس #دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ ھے، اس دھرتی اور اس کی بنیاد کلمہ کے لیے لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دیں لیکن 1803 سے 1947 تک انگریز کے تسلط کے خلاف جو لازوال قربانیاں مذھبی طبقے اور علماء نے دیں وہ تاریخ کے اوراق پر انمٹ نقوش ھیں اور بلاشبہ #علماء_وطن_کے_معمار ھیں
یہ #مولانا_کا_پاکستان ھے یہ ھم سب کا پاکستان ھے اور مجھے امید ھے کہ ھمارے اس پاکستان کی معاشی اور سیاسی غلامی سے نجات اور مکمل آزادی کا سفر بھی اس کی بنیاد کلمہ، اس کے معمار علماء کے ھاتھوں ھی ان شاءاللہ تکمیل تک پہنچے گا۔
اسلام زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
محسن نقوی کے بیان پر ترجمان جےیوآئی کا ردعمل
ہائبرڈ نظام کی ناکامی کا اعتراف اس کا خالق خود کر رہا ہے۔ ترجمان جےیوآئی
مولانا فضل الرحمن پچھلے دو سال سے اس نظام کی ناکامی کا بار بار کہہ رہے ہیں۔ اسلم غوری
سسٹم کی خرابی اور کمزوری کا تو بچے بچے کو علم ہے ۔ترجمان جے یو آئی
وفاقی وزیر کی اپنی ہی حکومت کیخلاف چارج شیٹ لمحہ فکریہ ہے۔ اسلم غوری
طے یہ کرنا ہے کہ اس سسٹم کے خالق کون اور اسکی خرابی کے ذمہ دار کون ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
ہائبرڈ نظام کے خالق اور اس کا حصہ بننے والے دونوں ملک کو اس مقام پر پہنچانے کے ذمہ دار ہیں ۔اسلم غوری
ہائبرڈ نظام نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
محسن نقوی کا بیان اعتراف جرم کے زمرے میں آتا ہے۔اسلم غوری
نظام عدل کا کنٹرول، شعائر اسلام کی توہین ، اسمبلیوں کی خرید وفروخت ، دھاندلی زدہ انتخابات، آئین پاکستان میں غیر آئینی ترامیم اس نظام کے سیاہ کارنامے ہیں ۔اسلم غوری
آئین سے ماوراء ہر قدم ملک اور نظام کو تباہی کیطرف دھکیل رہا ہے ۔ترجمان جےیوآئی
جے یو آئی کے خلاف پروپیگنڈہ ہمیں آئین کے تحفظ کی سزا دی جارہی ہے ۔اسلم غوری
قیادت کے خلاف جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے کئے جاتے ہیں ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اللہ تعالیٰ نے اپنے پاک کلام میں جنہیں جنتی فرمایا۔۔۔۔۔ارے دشمن تو خوامخواہ کیوں منہ کالا کروارہا ہے؟؟؟؟ رضی اللہ عنھم ورضوا عنہ
#دشمن _صحابہ_عارف_علوی
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلفونک رابطہ
پاکستان سمیت تمام اسلامی دنیا اپنے سفراء احتجاجا سویڈن سے واپس بلائیں۔ مولانا فضل الرحمان
دونوں رہنماؤں کا او آئی سی سے سخت اقدامات اٹھانے پر اتفاق
عالم اسلام تسلسل اور منصوبہ بندی سے اسلام اور شعائر اسلام کی توہین اور مسلمانوں کی دل آزاری کرنے کے گھناؤنے اور ناپاک عمل پر سخت نوٹس لے ۔رہنماؤں کا متفقہ فیصلہ
وزیر اعظم نے وزارت خارجہ کو فوری ہدایات جاری کردی ،اس معاملے پر خاموش نہیں رہینگے ۔مولانا فضل الرحمان
علماء اور خطباء آج جمعہ اجتماعات میں سویڈن کے اس مکروہ فعل کی مذمت کریں اور عوام میں بیداری پیدا کریں ۔مولانا فضل الرحمان
مغرب نے ہمیشہ اسلام اور اہل اسلام کے مقدسات کی توہین کرکے دہشت گرد ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کارکن ہر ہر ضلع میں احتجاجی مظاہرے کریں ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
#ٹرینڈ۔👍
بحیثیت مسلمان سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف اور اپنے مقدس کتاب کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یہ پکچر نیچے دیئے گئے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنے پروفائل، سٹیٹس وغیرہ پر لگائے اور ساتھ ہی ساتھ ٹویٹر کا رُخ بھی کریں۔ شکریہ
#Quran_is_our_soul