جس عمران خان نے پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ درخت لگائے، پاکستان میں پہلی بار درختوں سے محبت کا سبق پڑھایا اور سکھایا،
اس کے کارکن درختوں کو آگ نہیں لگا سکتے..
#حقیقی_آزادی_مارچ
2 ماہ پہلے جو پاکستان ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کررہا تھا اب وہ دیوالیہ ہونے کے درپے ہے.
یہ ہوتا ہے تیار فصلوں میں سور چھوڑنے کا انجام۔
#حقیقی_آذادی_کی_جنگ
عمران خان نے تو بتا دیا کہ وہ فوج کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ اب فوج کا بھی پتہ چلے کہ وہ کرپٹ جوکروں کے ٹولے اور عمران خان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Top Spaces in Twitter History:
1- Former PM Imran Khan - over 160K
2- K-POP Lyrical Space - over 44K
3- Salvador Bill Analysis- over 27K
Data Source: Twitter Spaces
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ ڈالر نے ایک ہ�� دن میں ساری کسر نکال دی۔
پریس کانفرنس کتنے بجے ہے جو بتائے گی کہ اسٹاک مارکیٹ اور ڈالر کی کیا صورتحال ہے آج۔۔؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
82 years after Lahore passed the Pakistan Resolution, this city shall pledge to the country's Haqeeqi Azadi Resolution.
Be a part of history. Join us at Minar-e-Pakistan on April 21st, 2022 at 08:00 PM.
Niklo Pakistan ki Khatir!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور