مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان دونوں شہزادوں کی مقبولیت کم ہو گئی ہے
اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی ؟
#قائداعظم_کا_پاکستان
اسلام آباد: اگست 25، 2023۔
*نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی ملاقات.*
*ملاقات میں وزیرِ اعظم نے ڈاکٹر فیصل کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا.*
*ڈاکٹر فیصل نے وزیراعظم سے پاکستان اور برطانیہ کے سفارتی تعلقات میں مزید بہتری کے لیے ہدایات لیں*