پنجاب میں جاری شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظر صوبائی حکومت اور تمام انتظامی ادارے ہائی الرٹ پر ہیں۔ صوبے بھر میں قائم ریلیف کیمپس اور طبی مراکز پر شہریوں کو فوری امداد، پینے کا صاف پانی اور نمکیات کی فراہمی مسلسل جاری ہے تاکہ لُو کے اثرات کو کم کیا جا سکے۔
موجودہ موسمی صورتحال میں دہاڑی دار طبقے، معصوم بچوں اور بزرگوں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ عوام سے مخلصانہ اپیل ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نکلنے سےگریز کریں، پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اور باہر نکلتے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
سنا تھا باتیں کرنا بہت آسان اور کام کرنا مشکل ہوتا لیکن مریم نواز نے یہ تھیوری بھی غلط ثابت کردی،مریم نواز نے ہر کام کو آسان کردیا ہے۔بات صرف نیت کی ہے۔
ڈگری تو ہاتھ میں ہے مگر عالمی معیار کا سرٹیفکیٹ یا تجربے کا ثبوت نہیں؟
آج بہت سے نوجوان صرف اسی کمی کی وجہ سے اچھی ملازمتوں اور بین الاقوامی مواقع سے محروم رہ جاتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif گلوبل آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام نوجوانوں کو عالمی معیار کے آئی ٹی سرٹیفکیٹس حاصل کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے، تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے ثابت کر سکیں اور بہتر روزگار، فری لانسنگ اور روشن مستقبل کی جانب اعتماد سے قدم بڑھا سکیں۔اب صرف ڈگری نہیں، بلکہ ایسی مہارت اور سرٹیفیکیشن بھی جو کامیابی کی نئی راہیں کھول دے۔
ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے تمام اضلاع کو ارلی وارننگ اور الرٹ سسٹمز ہر وقت فعال رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ عوام کو بروقت اطلاع اور محفوظ انخلا کا وقت مل سکے۔ گزشتہ سیلاب کے تجربات سے سبق سیکھتے ہوئے ریسکیو 1122 کے آلات اپ گریڈ کیے گئے ہیں، جبکہ ہر ڈویژن میں بڑے ریسکیو بیڑے فراہم کر دیے گئے ہیں تاکہ زیادہ افراد اور ان کے مال مویشیوں کو تیزی سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا سکے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
موسمی خدشات کے پیش نظر ہر ضلع مکمل تیاری رکھے۔ جنوبی پنجاب میں شدید ہیٹ ویو، جبکہ پوٹھوہار اور شمالی پنجاب کے بعض علاقوں میں اچانک شدید بارشوں اور شہری سیلاب کا امکان ہے۔ گرمی سے شہریوں کے تحفظ، فصلوں کی حفاظت اور ہنگامی ردعمل کے لیے تمام متعلقہ ادارے متحرک رہیں تاکہ کسی بھی صورتحال کا بروقت مقابلہ کیا جا سکے۔
حکومت پنجاب نے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے ریسکیو صلاحیت میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ جدید مواصلاتی نظام، فضائی نگرانی اور فوری امدادی کارروائیوں کے ساتھ اسپیڈ بوٹس، فلڈ بوٹس، جیٹ اسکیز، انفلیٹیبل ریسکیو بوٹس، ایمفی ٹرکس، ایمفیبین بوٹس اور ہوور کرافٹس سمیت جدید آلات صوبے بھر میں مرحلہ وار تعینات کیے جا رہے ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت امداد فراہم کی جا سکے۔
پنجاب کے دیہاتوں کی تقدیر بدلنے کا جو عہد ہم نے کیا تھا، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ اب حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔ قصور اور لودھراں کے کامیاب پائلٹ پراجیکٹس کے بعد اب 61 ارب روپے کے خطیر سالانہ بجٹ سے صوبے بھر کے 1485 دیہاتوں کو مثالی ماڈل ویلجز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ جہاں پختہ گلیاں، جدید نکاسی آب، اسٹریٹ لائٹس، صاف پانی اور بچوں کے لیے خوبصورت پارکس دیہی زندگی کو شہروں کے برابر لائیں گے جس کی بدولت انکا معیار زندگی پہلے سے بہتر ہوگا۔ انشاءاللہ دیہاتوں میں بسنے والے تمام افراد اب ترقی کے اس سفر میں برابر کے حصہ دار بنیں گے۔ میرا سوھنا پنجاب 💚
"مریم کو بتائیں" پروگرام جاری ہے!
اگر آپ یا آپ کے اردگرد کوئی شخص مالی امداد کا مستحق ہے، تو انتظار نہ کریں۔
اپنی درخواست آج ہی جمع کروائیں اور حکومتی معاونت پائیں۔
درخواست دینے کے تین آسان ذرائع: 📱 موبائل ایپ 🌐 ویب پورٹل 📞 ہیلپ لائن 1000
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کاہنہ جیسے سانحات کی روک تھام کے لیے “اپنا گھر، محفوظ گھر پروگرام شروع کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا
اپنی چھت، اپنا گھر" پروگرام کا دائرہ کار مزید وسیع: اپنا گھر، محفوظ گھر" کے تحت 2 نئی کیٹیگریز متعارف
اپنا گھر --محفوظ گھر کے تحت کمزور چھتوں والے خستہ حال اور مکدوش گھروں کو محفوظ بنا کر رینویشن کے لئے 5 لاکھ دیے جائیں گے
اپنا گھر --محفوظ گھر کے تحت نئی بلڈنگ سٹوری یا اضافی فلور بنانے کے لئے سود فری آسان اقساط پر 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت اپنی چھت اپنا گھر' اور 'اپنی زمین اپنا گھر' کے حوالے سے اہم اجلاس
باکو میں 'پنجاب پاکستان پویلین' کی شاندار کامیابی کی رپورٹ پیش کی گئی،خصوصی دستاویزی ڈاکومنٹری پیش
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد بے گھر خاندانوں کو سود فری آسان اقساط قرض منظور
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 1 لاکھ 70 ہزار خاندانوں کو قرض فراہم کر دیا گیا
اپنی چھت اپنا گھر' منصوبے کے لیے 217.8 ارب روپے جاری کر دیے گئے
وزیر اعلی مریم نواز شریف کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں 1 لاکھ 34 ہزار 343 گھر مکمل
پنجاب بھر میں اپنی چھت اپنا گھر کے تحت ساڑھے 27 ہزار گھر تکمیل کے آخری مراحل میں
پنجاب کے 12 لاکھ 78 ہزار سے زائد بے گھر خاندانوں کی اپنی چھت اپنا گھر پروگرام سے گھر سکیم کے لئے درخواستیں
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا اپنی چھت اپنا گھر کی دوسری قسم کو تین دن کے اندر اندر عوام کو جاری کرنے کا حکم
بحران میں بیانات نہیں،اقدامات نظر آنا ہی گڈ گورننس ہے-مریم نواز شریف
'10 لاکھ روپے کی نئی کیٹیگری کے ساتھ گھر پر اضافی منزل بنانے کی تجویز منظور-بریفنگ
خستہ حال یا بوسیدہ چھت کی مرمت کے لیے 5 لاکھ روپے کی تجویز منظور
'اپنی زمین اپنا گھر' کے تحت 23 اضلاع میں 2 ہزار پلاٹ دیے گئے-بریفنگ
'اپنی زمین اپنا گھر' کے تحت علاقوں کی بحالی اور ترقیاتی کاموں کی رپورٹ پیش کی گئی
جن 2 ہزار بے گھر خاندانوں کو حکومت نے مفت پلاٹ دیے اب انکو گھر بنانے کے لئے قرضہ بھی دیا جائے گا-مریم نواز شریف
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی گھر بنانے کے لئے آسان قرض پہلے سے بھی آسان بنانے کی ہدایت
جن کے گھر مکدوش اور یا چھتیں کمزور ہیں پنجاب حکومت محفوظ اور بہتر بنانے میں معاونت کرے گی-مریم نواز شریف
اپنی چھت اپنا گھر اور منسلک تمام پروگرامز پنجاب حکومت کا فلیگشپ پراجیکٹ ہے،کوتائی برداشت نہیں کرونگی-مریم نواز شریف
غریب پر نہ کوئی بوجھ ڈالیں نہ ہی قرض کے حصول کے ضوابط میں کوئی تبدیلی ہو-مریم نواز شریف
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت "اپنی چھت اپنا گھر" اور "اپنی زمین اپنا گھر" سے متعلق اہم اجلاس۔ کاہنہ سانحہ کے بعد حکومت نے تاخیر کے بجائے عملی اقدامات کا راستہ اختیار کیا۔ "اپنا گھر، محفوظ گھر" پروگرام کے تحت خستہ حال گھروں اور کمزور چھتوں کی مرمت کے لیے 5 لاکھ روپے تک کی معاونت دی جائے گی جبکہ اضافی منزل کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ روپے تک بلاسود قرض فراہم کیا جائے گا۔
کاہنہ واقعہ کے بعد نہ نقلی کمیٹی بنی، نہ فائل دبی --سیدھا فیصلہ، سیدھا ریلیف
سانحہ کاہنہ کے غم کو وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے گھروں کو محفوظ بنانے کے عزم میں ڈھال دیا
پنجاب حکومت کا اپنی چھت اپنا گھر سے اپنا گھر--محفوظ گھر تک کا سفر
اپنی چھت اپنا گھر کی کامیابی کے بعد نیا باب۔۔ایک لاکھ سے زائد گھر بن چکے،اب موجودہ گھر محفوظ ہوں گے
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کاہنہ جیسے سانحات کی روک تھام کے لیے “اپنا گھر، محفوظ گھر پروگرام شروع کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا
اپنی چھت، اپنا گھر" پروگرام کا دائرہ کار مزید وسیع: اپنا گھر، محفوظ گھر" کے تحت 2 نئی کیٹیگریز متعارف
اپنا گھر --محفوظ گھر کے تحت کمزور چھتوں والے خستہ حال اور مکدوش گھروں کو محفوظ بنا کر رینویشن کے لئے 5 لاکھ دیے جائیں گے
اپنا گھر --محفوظ گھر کے تحت نئی بلڈنگ سٹوری یا اضافی فلور بنانے کے لئے سود فری آسان اقساط پر 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت اپنی چھت اپنا گھر' اور 'اپنی زمین اپنا گھر' کے حوالے سے اہم اجلاس
باکو میں 'پنجاب پاکستان پویلین' کی شاندار کامیابی کی رپورٹ پیش کی گئی،خصوصی دستاویزی ڈاکومنٹری پیش
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد بے گھر خاندانوں کو سود فری آسان اقساط قرض منظور
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 1 لاکھ 70 ہزار خاندانوں کو قرض فراہم کر دیا گیا
اپنی چھت اپنا گھر' منصوبے کے لیے 217.8 ارب روپے جاری کر دیے گئے
وزیر اعلی مریم نواز شریف کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں 1 لاکھ 34 ہزار 343 گھر مکمل
پنجاب بھر میں اپنی چھت اپنا گھر کے تحت ساڑھے 27 ہزار گھر تکمیل کے آخری مراحل میں
پنجاب کے 12 لاکھ 78 ہزار سے زائد بے گھر خاندانوں کی اپنی چھت اپنا گھر پروگرام سے گھر سکیم کے لئے درخواستیں
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا اپنی چھت اپنا گھر کی دوسری قسم کو تین دن کے اندر اندر عوام کو جاری کرنے کا حکم
بحران میں بیانات نہیں،اقدامات نظر آنا ہی گڈ گورننس ہے-مریم نواز شریف
'10 لاکھ روپے کی نئی کیٹیگری کے ساتھ گھر پر اضافی منزل بنانے کی تجویز منظور-بریفنگ
خستہ حال یا بوسیدہ چھت کی مرمت کے لیے 5 لاکھ روپے کی تجویز منظور
'اپنی زمین اپنا گھر' کے تحت 23 اضلاع میں 2 ہزار پلاٹ دیے گئے-بریفنگ
'اپنی زمین اپنا گھر' کے تحت علاقوں کی بحالی اور ترقیاتی کاموں کی رپورٹ پیش کی گئی
جن 2 ہزار بے گھر خاندانوں کو حکومت نے مفت پلاٹ دیے اب انکو گھر بنانے کے لئے قرضہ بھی دیا جائے گا-مریم نواز شریف
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی گھر بنانے کے لئے آسان قرض پہلے سے بھی آسان بنانے کی ہدایت
جن کے گھر مکدوش اور یا چھتیں کمزور ہیں پنجاب حکومت محفوظ اور بہتر بنانے میں معاونت کرے گی-مریم نواز شریف
اپنی چھت اپنا گھر اور منسلک تمام پروگرامز پنجاب حکومت کا فلیگشپ پراجیکٹ ہے،کوتائی برداشت نہیں کرونگی-مریم نواز شریف
غریب پر نہ کوئی بوجھ ڈالیں نہ ہی قرض کے حصول کے ضوابط میں کوئی تبدیلی ہو-مریم نواز شریف
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات"
ملاقات میں ملکی اور عالمی صورتحال، پنجاب اسمبلی کی مؤثر قانون سازی اور باہمی ہم آہنگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہدایت کی کہ حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی قانون سازی میں مؤثر شمولیت کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوامی مفاد کے فیصلے اتفاق رائے سے آگے بڑھ سکیں۔
لاہور؛،رضا ڈار کیس : تمام ملزمان پولیس کی حراست میں اور ان کی جیل میں تصاویر۔
ایک صوبہ بتادیں جہاں کسی وزیر مشیر کے عزیز کے خلاف آج تک کاروائی بھی عمل میں لائی ھو۔
ویلڈن پنجاب پولیس
ویلڈن وزیر آعلی پنجاب مریم نواز
رضا ڈار کے متعلق میں نے جس بھی وفاقی یا پنجاب کی اتھارٹی سے بات کی کسی ایک نے بھی اُس کا دفاع نہیں کیا۔ سب کی اُس کے حوالے سے منفی رپورٹ ہے۔ باقی دیکھتے ہیں تحقیقات میں کیا نکلتا ہے۔
میری اپنی کہانی، درحقیقت ہزاروں لوگوں کی کہانی ہے۔ میرے سیاسی مخالفین سمیت، کوئی بھی شخص، خواہ اس نے کسی بھی نوعیت کا جرم کیا ہو، اپنے بنیادی احترام، انسانی وقار، صفائی ستھرائی اور بنیادی سہولیات سے محروم نہیں ہونا چاہیے ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پنجاب میں 5 سال میں 5 الیکٹرک بسیں چلتی نظر آئیں گی،طلباء میں مزید 1 لاکھ الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے کا فیصلہ،طالبات کی ای بائیکس کی ڈاؤن پیمنٹ اور رجسٹریشن فیس مریم نواز خود ادا کرینگی،سرکاری ملازمین بھی ای بائیکس کے لیے اہل قرار۔
پیرا فورس کا عدالتی محاذ پر 99 فیصد کنویکشن ریٹ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت، عوام پر روعب جھاڑنے اور احتیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے اہلکاروں کی پیرا میں کوئی جگہ نہیں، بد سے بدنام بہت برا ہوتا، پیرا کی گڈ ویل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: مریم نواز
آج وزیر اعظم کا امتحان ہے کہ وہ عوام کے وزیر اعظم ہیں یا آئل مارکیٹنگ کمپنی کے وزیر اعظم ہیں۔ وزیر اعظم نے وعدہ کیا تھا کہ عالمی قیمتوں کے مطابق عوام کو ریلیف دیں گے۔ اب دیکھنا ہے کہ وہ ان کمپنیوں کے سامنے سرینڈر کریں گے یا نہیں، اگر کمی دیکھی جائے تو کم از کم 30 سے 60 روپے پٹرول کی قیمت کم ہونی چاہیے۔