@GFarooqi اگر أپ میں اخلاقی جرءت ہے تو یہ بھی لکھو جن جرنیلوں نے أئین پاکستان کو روندا ہے ہے اسے بھی قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔کوئ بھی مقدس گائے نہیں ہونی چاہیے۔قانون کا اطلاق یکساں ہو۔تو ملک ترقی کرے گا۔
@MrImranPk Our jub nwaz sharif jail gea to legi qeyadat nain.kitna.khodkashieyan kain.bandoq ky zoor py logon ko nekalnain nahain dea ja rha..hemat hy to ahtjaj free kr do phir daikhna logon ko
@CMShehbaz سر۔آپ۔زرہ۔خود۔ساختہ۔مہنگائ۔کو۔کنٹرول۔کرنے۔کی۔کوشش۔کرو۔عوام۔میں۔مقبول۔ہو۔جاو۔گے۔کرپشن۔کو۔��نٹرول کرو۔ورنہ۔2023۔مشکل ہو جائے گا۔ایک۔ادنا۔ورکر۔کی۔اپیل