@PakinSaudiArab Plz Do something for Pakistan! mostly Pakistanis people who work in Ksa complete vaccination process but flight operation!Flight operation still not resume why Sir Mr @bilalakbar73??
افغان وزارت دفاع کی تردید کے بعد
پاکستان نے سرحد پار کرکے آنےوالے افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی
پاکستان کا بہت بہت شکریہ، ہمارے ساتھ پاک فوج نے جو سلوک کیا، ہم اس کو کبھی نہیں بھول سکتے۔ افغان فوجی افسر
ہم آپ کے ساتھ ہیں، جہاں مدد کی ضرورت ہوگی، ضرور کریں گے۔ پاکستان فوجی افسر
میں ماحولیاتی تغیرات کےحوالےسےایک اجلاس میں پاکستان کو مدعو نہ کئےجانےپر لگائی جانےوالی بےڈھب صدائیں سن کرحیران ہوں۔میری حکومت کی ماحولیاتی پالیسیز کا کُلیِّ مدار تو ماحولیاتی تغیرات کےمہلک اثرات کم کرنےکیلئےایک سرسبز و شفاف پاکستان اپنی آئندہ نسلوں کے حوالے کرنے کا ہمارا عزم ہے۔
جب انڈیا جموں کشمیر پر ظلم کی تاریخ رقم کر رہا ہو،مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کیا جا رہا ہو،ماوں بہنوں کی عزتیں لٹ رہی ہوں ، اور پھر کشمیر کو سرد خانے میں رکھ کر کسی قسم کے مزاکرات نہ پہلے کامیاب ہوے ہیں اور نہ آہندہ ہوں گے
کشمیر کی آزادی تک برصغیر میں امن ناممکن ہے