@DGISPRurdu ویسے آپ لوگ مذاق بہت اچھا کرتے ہیں
خیر چھوڑو یہ باتیں اب تو آپ لوگ گانے بنانے اور ویڈیو بنانے میں مصروف ہو گئے ہو کوئی نیا ویڈیو یا گانا ریلیز ہونے کو تیار ہے کہ نہیں
@OfficialDGISPR
جب دولت کے پُجاری اور کسی نظریے و عقیدے سے عاری لوگ مسندوں پر بٹھائے جاتے ہیں تو اسی طرح کے شرمناک نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ یہی نہیں کہ یہ شخص (اس حقیقت) کے ادراک سے یکسر محروم ہے کہ ہمارے آبا و اجداد نےتصورِ پاکستان کو عملی جامہ پہنانے کیلئے جدوجہد اور قربانیاں کیوں پیش کیں