شکریہ غذر
آج غذر کے عوام کی بھرپور شرکت نے واضح کردیا کہ گلگت بلتستان کی عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے صرف پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کرتی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی سیاست کو اقتدار نہیں بلکہ عوامی خدمت کا ذریعہ سمجھتی ہے۔ اگر آپ مجھے گلگت بلتستان سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرواتے ہیں تو میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہم مل کر گلگت بلتستان کو ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کی نئی منزلوں تک پہنچائیں گے۔ ہم آپ کے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے اور ایسا مستقبل تعمیر کریں گے جہاں ہر شہری کو ترقی کے مساوی مواقع میسر ہو۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ گلگت بلتستان کی ترقی کے نئے دور کا آغاز کرسکیں۔
Pakistan is proud to have led with wisdom, resolve, and a steadfast commitment to peace, and remains deeply appreciative of the leadership of Iran and the United States for stepping back from the brink and choosing dialogue over devastation. I commend the tireless efforts of the leadership in Tehran, Washington, and Islamabad in creating the space for de-escalation and diplomacy to prevail.
This ceasefire offers a critical opening for the region to breathe, recover, and turn away from the shadow of a wider war. May this not remain merely a pause in conflict, but become the beginning of a durable peace, one that unlocks stability, promotes cooperation, and advances shared prosperity for our region and the world.
تلقى صاحب السمو الملكي الأمير محمد بن سلمان بن عبدالعزيز آل سعود ولي العهد رئيس مجلس الوزراء، اتصالًا هاتفيًا، من دولة السيد محمد شهباز شريف رئيس الوزراء في جمهورية باكستان الإسلامية.
وجرى خلال الاتصال استعراض تطورات الأوضاع في المنطقة، وقد أدان رئيس الوزراء الباكستاني الاعتداءات الإيرانية المتواصلة التي استهدفت المنشآت في المملكة، مؤكدًا أنها انتهاك خطير لسيادة المملكة، وسلامة أراضيها، وتصعيد يهدد الأمن والاستقرار في المنطقة، مجددًا وقوف باكستان وتضامنها الكامل مع المملكة.
رئيس وزراء باكستان شهباز شريف :
تحدَّثتُ مع أخي العزيز صاحب السمو الملكي الأمير محمد بن سلمان، وليِّ العهد ورئيس مجلس وزراء المملكة العربية السعودية، ونقلتُ إليه تضامنَ باكستان الثابتَ مع المملكة العربية السعودية. كما أدنتُ الهجومَ الذي شنَّته إيران على منشأة النفط في الجبيل في وقتٍ سابقٍ من اليوم، مؤكِّدًا أننا نقف كتفًا إلى كتف مع أشقائنا وشقيقاتنا في المملكة العربية السعودية.
كما أعربتُ عن تقديري لضبط النفس الذي أبدته المملكة في ظلِّ القيادة الحكيمة والرشيدة لصاحب السمو الملكي وليِّ العهد، وجدَّدتُ تأكيد التزام باكستان بدعم الجهود الرامية إلى تعزيز السلام وخفض التصعيد في المنطقة.
ہنری کسنجر ذوالفقار علی بھٹو کا بہت بڑا معترف تھا. اس نے لکھا ہے اپنی کتابوں میں انکے بارے میں لیکن لاہور کے سیکرٹریٹ میں بیٹھے اس نے جملہ کچھ اس طرح تھا: بھٹو یہ جو تم نے بم بنانے کا پروگرام شروع کیا ہے یہ چھوڑ دو ورنہ یہ تمہیں عبرتناک مثال بنا دیں گے.
#SAZB
بھٹو صاحب کا جواب👇
تم تو معافیاں مانگ کر ڈرامے کر کے بھاگ جاتے ہو
پیپلزپارٹی کی قیادت تو وطن عزیز کے لیے جانوں کے نذرانے دیتی آئ ہے
پھر بھی جاتی امرا کے ٹاؤٹ طعنے دیتے ہیں کہ یہ وطن ہمارا ہے تمہارا نہیں
میرے قائدین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک صدقے مولا پاک رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم صحت تندرستی لمبی خوشحال زندگی عطا فرمائے نظر بد سے بچائے
آمین یا رب العالمین 🤲
جئیے بھٹو جیو جیالو ❤️🖤💚🙏🙏
Welldone @sharmilafaruqi
A powerful and courageous talk that speaks truth without fear challenges injustice and stands firmly with the people
It is not just words it is a voice of resistance clarity and leadership
👇
NICVD جہاں غربت علاج میں رکاوٹ نہیں بنتی!!!!!!
NICVD کراچی آج صرف ایک اسپتال نہیں، بلکہ ریاستِ پاکستان کی زندہ خدمت، انسانی ہمدردی کی روشن مثال اور صحت کے شعبے میں ایک معجزہ بن چکا ہے۔ یہ پاکستان کا واحد ادارہ ہے جہاں ایک روپیہ بھی خرچ کیے بغیر ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں نادار مریض جدید ترین علاج بالکل مفت حاصل کر رہے ہیں۔وہ علاج جو نجی اسپتالوں میں عام آدمی کے تصور سے بھی باہر ہے۔اسی سنہری روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے این آئی سی وی ڈی نے پاکستان کا پہلا پیڈیاٹرک الیکٹروفزیالوجی پروگرام متعارف کرایا ہے، جس کے تحت دل کی دھڑکن کی خطرناک بے ترتیبی میں مبتلا معصوم بچوں کو مفت، جدید اور عالمی معیار کا علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔پیس میکر کی تنصیب، اوپن ہارٹ سرجری کے بعد پیدا ہونے والی پیچیدہ اریتھمیا کا علاج، جدید الیکٹروفزیالوجی (EP) اسٹڈیز اور مسلسل فالو اپ کلینکس یہ سب کچھ بغیر کسی فیس کے ممکن بنایا گیا ہے۔کینیڈا سے تربیت یافتہ ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر محسن کی قیادت میں یہ پروگرام نہ صرف بچوں کی زندگیاں بچا رہا ہے بلکہ پاکستان کو اس شعبے میں خود کفالت اور عالمی صف میں کھڑا کرنے کی جانب مضبوط قدم ہے۔
این آئی سی وی ڈی اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ اگر نیت صاف ہو، قیادت مخلص ہو اور نظام شفاف ہو تو ریاست اپنے کمزور ترین شہریوں کو بھی وہ علاج دے سکتی ہے جو دنیا کے بہترین اسپتالوں میں میسر ہےاور وہ بھی بلکل مفت۔یہی این آئی سی وی ڈی کی پہچان ہے، یہی پاکستان کا فخر ہے۔👇👇
بلڈنگ کے مالکان، منیجرز، دوکاندر اور وہاں کی انجمن سب س پہلے اور سب سے زیادہ اس سانجہ کی ذمہ دار ہے۔ یہ ٹکے کا ٹیکس نہیں دیتے اور کسی قانون کو نہیں مانتے۔ مدد لینے لے لئے لائن میں سب سے آگے ہوں گے۔
#پبلک_آگاہی_میسیج
ڈاکٹر گپتا کا کہناھےکہ
کینسر کوئی خطرناک مرض نہیں کینسر سےمرنا
انسان کیلئےشرم کا مقام ہے
وہ کیا حفاظتی اقدامات ہیں جنہیں اپنانےسے انسان کینسر سے محفوظ رہنے سکتاھے
129سیکنڈ کی ویڈیو کلپ ضرور ملاحظہ کیجیے
اپنے دوستوں اور عزیزوں کو بھی سینڈ کر دیجیے
جو لوگ کل بلال بھٹوزرداری کی ڈپلومیثس کی دی گئی بریفنگ کے حوالے سے اپنے بیہودہ تجزیئے پیش کر رہے ہیں ان سب یوتھیوں ، تجزیہ کاروں اور جھاگ اڑانے والے یوٹیوبرز کے لیئے ابصار عالم کا جواب ۔
زبردست @AbsarAlamHaider .