The lives of our dear Children, Honorable Teachers & their families are most important to us. Let’s all be very responsible & adhere to SOPs & guidelines issued by the Punjab Government. Tomorrow is the first day of Schools & we will proceed with the given Schedule InshAllah.
#CancelSpecialExams202
سکولز اور کالجز کے لاکھوں طلبہ کا سال ضائع ہو رہا ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں ۔ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو چاہئے کہ طلبہ کیلئے آواز اٹھائیں ۔ اور ان کا سال ضائع ہونے سے بچایا جائے ۔
@ZakaWaqar
#CancelSpecialExams2020
وقار ذکا جو پب جی کیلئے دن رات محنت کر رہے تھے جو کہ ایک وقت ضائع کرنے والا گیم ہے اب یہاں لاکھوں طلبہ کا سال ضائع کیا جا رہا ہے اور وہ خواب خرگوش سویا ہوا ہے کوئی ہے ان کو جگانے والا
@ZakaWaqar
#CancelSpecialExams2020
طلباء کا سال ضائع ہو رہا ہے اور ان کا پوچھنے والا کوئی نہیں ۔ سپیشل امتحانات کینسل کریں اور فارمولہ بیس پہ ان طلباء کو بھی پروموٹ کیا جائے ۔
#CancelSpecialExams2020
اسلامی جمعیت طلبہ جو طلبہ کی ترجمان تنظیم ہے جنہوں نے ہمیشہ طلباء کیلئے آواز بلند کی ہے وہ ابھی بھی اس مسلے کو ہائے لائٹ کریں طلبہ کے سال ضائع ہو رہی ہے اور کسی کو کوئی فکر نہیں ۔
@JamiatPK