روس تیار ہے فلسطین کا مکمل ساتھ دینے کے لئے۔۔مگر وہ سوتے ہوئے بچے کا منہ نہی چومنا چاہتا۔۔۔
اور مسلم ممالک غفلت کی گہری نیند سے بیدار ہونے کو تیار نہیں۔۔۔😏
میں آج کے واقعات سے حیران نہیں ہوں۔ جب اسرائیل فلسطینیوں کو ان کے حق خودارادیت اور ریاست کے جائز حق سے محروم کر رہا ہے تو اس سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے؟ روزانہ اشتعال انگیزیوں، قابض افواج اور آباد کاروں کے حملوں اور مسجد اقصیٰ اور عیسائیت اور اسلام کے دیگر مقدس مقامات پر چھاپوں کے بعد اور کیا ہے؟
دنیا کو یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ پائیدار امن کی ضرورت ہے: اور اسکے لئے فلسطینی سرزمین پر قبضہ ختم کرنا، مشرقی یروشلم کو اس کا دارالحکومت تسلیم کرنا، اور فلسطینیوں کی آزادی اور خودمختاری کے حق کو برقرا�� رکھنا بوگا۔
#طوفان_الأقصى
#طوفان_القدس
#Israel #FreePalestine
This is the normal practice of the customs and FIA officials, and the higher authorities are aware of it, too. But they only take action when such a video becomes viral.
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان: پٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان۔ نئی قیمت 262 روپے فی لیٹر۔ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپ�� کمی کا اعلان۔ نئی قیمت 253 روپے فی لیٹر۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں روپے کمی کا اعلان نئی قیمت 147.68 فی لیٹر۔
عوام سمجھتے تھے نئے پاکستان کی بنیاد عمران خان صاحب نے رکھی لیکن خان صاحب سمجھتے ہیں نئے پاکستان کی بنیاد ثاقب نثار صاحب نے رکھی۔ افسوس !!
اللہ کرے اب کی بار عمران خان ججز، جرنیلز اور نام نہاد جرنلسٹس کی بجائے صرف اور صرف عوام کے بل بوتے پر حکومت میں آنے کی کوشش کریں۔
جیز@jazzpk اپنے کسٹمرز کو کیسے لوٹتا ہے میں آپ کو صرف ایک سکرین میں دکھا رہا ہوں۔ ہر منٹ میں سات سو ستر ایم بیز ڈیٹا کنزیوم ہوتا ہے اور سو فیصد تسلسل سے ہوتا ہے۔ جو کہ ممکن ہی نہیں۔ اکیس منٹ میں چھبیس جی بی غائب۔ ہلپ لائن اوٹ سورس ہے جو مدد کرنے میں ناکام رہتی ہے۔ #JAZZ
@TheBunduKhan
حکومت پاکستان سے سرعام فراڈ کر رہا ہے۔ رسید مانگنے پر ٹیکس انوائس پہلے سکین کرنے پر صرف 150 روپے کی خریداری دکھاتی اور پہلے سے سکین شدہ بتاتی رھی جبکہ اب رسید سے QR کوڈ ہی غائب کردیا ہے۔۔۔کیا آپ نے کھب�� چیک کیا ہے۔۔؟
@FBRSpokesperson @geonews_urdu @HamidMirPAK