🇵🇰 This may be one of the MOST DISTURBING videos to emerge from PAKISTAN'S CRACKDOWN on PTI
It was reportedly recorded by the 10-year-old son of MNA Zubair Khan Wazir from inside a bathroom, where he had been locked while men RAIDED THE FAMILY HOME and TOOK HIS FATHER away.
The boy records himself as the raid unfolds outside. PTI says family members were held hostage, while WOMEN inside the house were FORCIBLY DRAGGED.
Wazir was subsequently arrested.
There are serious allegations that intelligence agencies were behind the operation.
What requires no political interpretation is the child in this video.
A 10-year-old, hiding in a bathroom, filming and hearing what was happening while his father was being taken from his home.
This is the most horrifying thought of all of this.
@PTIofficial Writer: Oliver
This is a video the 10-year-old son of PTI Member of the National Assembly Zubair Khan Wazir made from the bathroom, where he was locked in as his father was being abducted by intelligence agencies. The women of the family inside the home were also violently dragged.
Pakistan has had dictators rule in the past, but none have targeted children and families this way. #AsimLaw
اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی
https://t.co/ksVZARlxpf
قانون کی نظر میں سب برابر ہونے کے طعنے۔ کہہ کون رہا ہے محسن نقوی۔ کیا کہنے اس ڈھٹائی کے۔
آپ سرکار غالبا نگران وزیر اعلی تھے جب سزا یافتہ اور اشتہاری نواز شریف سارے قانون روندتے ہوئے لندن سے واپس آئے، ایئرپورٹ پہ انگوٹھے لگے اور جب وہ لاہور آئے تو آپکی پولیس نے انہیں سلوٹ مارے۔
جنرل اسمبلی میں فارم 47 کے جنرل کی مٹی پلید ۔۔
بھارتی فرسٹ سیکرٹری پیٹل گہلوٹ نے شہباز حکومت کو فارم 47 کی حکومت قرار دیا انہوں نے کہا کہ یہ فوج کی حکومت ہے یہ فوج کے ذریعے ہے اور فوج کے لیے ہے انہوں نے کہا کہ 27 ویں ترمیم کے ذریعے حقیقی حکمران عاصم منیر کو تاحیات استثنی دیا گیا
Naqvi sb, did you ask this question when the lifetime immunity was given to President and Field Marshal? Don’t you know that no FIR and arrest can be made to both gentlemen? Did you ask this when you were part of those sham amendments? At least the KP’s MPAs don’t claim any such unlawful and irreligious immunity, even they don’t claim any immunity from the arrests, whereas our President and Field Marshal now claim it.
سہیل آفریدی دہشت گردوں کا سہولت کار ہے یا نہیں اس کا تعین ہونا باقی ہے لیکن گزشتہ سال وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے الزام لگایا تھا کہ جب خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردوں کو پکڑتی ہے تو پاکستان کی دو خفیہ بڑی ایجنسیاں دہشت گردوں کو چھڑانے آ جاتی ہیں کہ یہ ہمارے لوگ ہیں، اس الزام پر آج تک وضاحت نہیں دی گئی، سہیل آفریدی پر الزام لگانے کے ساتھ اگر اس پر بھی کچھ وضاحت جاری کر دیں تو معتبر ذرائع کی بہت نوازش ہوگی
آج کی لائن یہ ہے کہ " سہیل آفریدی تحریک انصاف خیبرپختونخوا حکومت قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی ہے اس لیے اب اسکا خاتمہ ضروری ہے اور بنیاد دہشتگردی کو بنایا جا رہا "
اگر تحریک انصاف حکومت کے خاتمےسے قومی سلامتی مضبوط ہوتی اور دہشتگردی ختم تو تحریک انصاف یہ قربانی خود بھی خوشی سے دینے پر تیار ہوگی
لیکن جو یہ مشورے دے رہے اور اسکا ماحول بنا رہے ہیں وہ پاکستان کے خیرخواہ نہیں ہیں ۔ پاکستان کو استحکام اور نارمل سیاست چاہیے جس کے بعد معاشرت اور معیشت ٹھیک ہوگی
خدا پاکستان کو سرخرو کرے !
At the time of Tirah Valley operation, huge allegations were made against CM Afridi and co. But it was needlessly provocative as well as unnecessary and unwarranted. Power circles had to step down on thay very narrative.
Now again they are associaiting PTI's provincial leadership with terrorism.
Lets see who ll step down this time.
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وزارتِ اعلیٰ کے بارے میں خود ساختہ ترجمان اس اعتماد سے خبریں سنا رہے ہیں کہ 4 اکتوبر کو وہ اس منصب پر نہیں ہوں گے کچھ حضرات تو بات کو یہاں تک لے گئے ہیں کہ مرنے مارنے کی نوبت بھی آ سکتی ہے، بریفنگ یقینا سخت ہوئی ہے، لیکن ایک صحافی کی حیثیت سے زیادہ تشویش اس بات پر ہے کہ غیر آئینی اقدام کے امکان کو اتنی آسانی سے معمول بنا کر پیش کیا جا رہا ہے
ترجمانی، چمچہ گیری، خوشامد یا سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر آئین سے ماورا کسی اقدام کو معمول بنانے کی کوشش نہ سیاست کے لیے بہتر ہے نا صحافت کے لیے!
جن کے بدن پر وردی ہو گی، ہم اُن کی عزت کرینگے، وہ غیر قانونی و غیر آئینی کام کرینگے تو ہم اُنہیں زبان سے بھی روکیں گے، بول کر بھی روکیں گے، گلے لگا کر بھی روکیں گے، ہم اُن کیخلاف نہ ڈنڈا اُٹھائیں گے، نہ پتھر نہ بندوق، ہم اُنہیں اُن کی ڈیوٹی کی یاد دلائیں گے، سُہیل آفریدی
ہم مریم نواز اور فریال تالپور کو دلی مبارکباد پیش کرتےہیں کہ آپکی حکومت میں علیمہ خان،نورین نیازی،عظمٰی خان،یاسمین راشد،عالیہ حمزہ سمیت PTI کی بہت ساری خواتین جیل میں ہیں،ہمیں خوشی اس بات کی ہےکہ جب وقت بدلےگا،جب قیدی خواتین بدلیں گی تب آپ ہمیں عورت کارڈ کھیل کر دوبارہ بےوقوف نہیں بنا پائیں گی۔۔
ن لیگ جو بھی بیان دے رہی ہے ، اس کی ذمہ داری ان کو لانے والوں پر ہے کیونکہ عوام نے تو ان کو مسترد کر دیا تھا لیکن اسٹیبلشمنٹ نے ملک پر مسلط کردیا ، سہیل آفریدی
اِن کے مزے ہیں، یہ انتشار چاہتے ہیں ، ن لیگ پنجاب پولیس بن گئی، یہ چاہتے ہیں شر ہو اور ہم مُلک لوٹتے رہے ہیں، یہ ہمارا پاکستان ہے، کوئی سازش کرتا ہے کہ پاکستان توڑیں تو ہم کھڑے ہوں گے، یہ ہماری صفوں میں اپنے بندے گُھسائیں گے، اِن کے گڈ، ہمارے لئے بیڈ بنے ہوئے ہیں، سُہیل آفریدی