@sitarakhanspva اور بی بی سی اور دیگر انٹرنیشنل چینلز پر آ واز اٹھائی تب یہ شہید کیپٹن کرنل شیر خان کا جسد خاکی لینے پر راضی ہوئے جبکہ باقی شہداء انڈیا میں بغیر جنازہ پڑھائے ہندو فوجیوں نے دفن کئے ۔۔۔۔
اب یہ لوگ اور انکے ٹاؤٹ اور چمچے ہمیں شہداء کا احترام سکھائیں گے ۔
منقول
@sitarakhanspva ویڈیوز انڈین میڈیا پر دیکھ رہا ہوں جو شہید ہوگیا ہے اور اسکی باڈی انڈین آرمی کے پاس ہے ، میرا بھائی پاک آ رمی میں کیپٹن تھا جبکہ پاکستان اسے فوجی تسلیم ہی نہیں کررہے اور اسکی ڈیڈ باڈی لینے سے انکاری ہیں تب عباس ناصر نے ڈان اخبار میں (colourblind accountibity)کے نام سے آرٹیکل لکھا
@sitarakhanspva کارگل وار کے دوران جب ہم نے اپنے فوجیوں کو بے یارو مددگار چھوڑ کر انہیں اپنا فوجی ماننے سے ہی انکار کر دیا تو ، معروف صحافی عباس ناصر کہتے ہیں جو ان دنوں بی بی سی میں تھے کہ مجھے یو اے ای سے ایک کال موصول ہوئی کال کرنے والے نے کہا کہ میں اپنے بھائی کی تصاویر اور ویڈیوز
@ArmyChiefofPK یہی کام اس وقت کے موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے تمام جرنیل کریں / پہلے وہ آگے آئیں پھر وہ چربی کا ڈرم اشرفی کو کہیں کہ لندن سے اپنے بیٹے کو بلاؤ اور سرحد پر بھیجو/ جتنے سیاست دان اس وقت شہداء کے فضاٹسنا رہے ہیں ان کی اولادوں کو بھیجو اور ساتھ ہی اس فضلو کی اولاد کو بھی بھیجو
@ArmyChiefofPK عوام کے کمنٹس پڑھ لئے؟ سکون آگیا؟ اگر واقعی ملک میں اپنی اور فوج کی عزت چاہتے ہو تو میرے پلان پر عمل کرو ورنہ تمہاری اور تمہارے ساتھ فوج کی عزت بھی تیل ہوچکی ہے