پرانی رنجش اور مقدمہ بازی 3جانیں نگل گئی۔ جڑانوالہ میں پیشی سے واپسی پر3موٹرسائیکل سوار قتل۔ وقاص،جاوید اور علی پر مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ۔گولیاں لگنے سے جاوید اور وقاص موقع پر چل بسے۔۔زخمی علی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔۔ علاقے میں خوف وہراس ۔ تہرے پر آئی جی پن��اب کا نوٹس
موجودہ حکومتی سیٹ اَپ میں کسی قسم کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا۔ سیاست میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں، لیکن ہم اپنے مؤقف اور عزم پر قائم ہیں۔۔ مزید کہا ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ۔۔ پٹرول مزید 2روپے فی لٹر سستا ۔۔ نئی قیمت 330روپے فی لٹر مقرر ۔۔ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔۔ فی لٹر ڈیزل 360روپے پر برقرار رہے گا ۔۔ اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔
پاکستانی تاریخ کی مہنگی ترین تقرری
نواز شریف کینسر اسپتال کے ڈین کا پیکج 90 لاکھ روپے ڈاکٹر قیصر بشیر نے عہدہ سنبھال لیا ماہانہ 75 لاکھ تنخواہ 10 لاکھ یوٹیلیٹی الاؤنس اور 10 ہزار ڈالر اضافی مراعات ملیں گی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے گریجویٹ قیصر بشیر ایم ڈی اینڈرسن کے پروفیسر
چاغی کی زمین نے پھر خزانے کے دروازے کھول دیے۔ ریکوڈک کے قریب سونا اور تانبا دریافت، بلوچستان میں معدنی دولت کا ایک اور بڑا سراغ مل گیا۔ ماڑی منرلز کی ابتدائی کھدائی میں 100 میٹر گہرائی تک پورفیری کاپر کے آثار سامنے آ گئے، دریافت کا رقبہ بھی 1.4 مربع کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔
۔۔۔۔بڑی خبر
ٹرمپ کا عرب ممالک کو جھٹکا
ایرا�� جنگ کا ��رچہ مانگ لیا
سپر پاور امریکا کنگال؟ 47ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان تباہ
ایران کی امریکا،اسرائیل پر برتری، دنیا نے فاتح تسلیم کر لیا
۔۔۔ بڑی خبر ۔...
تمام کمپنیوں کی نئ گاڑیوں پر ڈیوٹی ٹیکس ختم کر دیا گیا۔۔660 cc گاڑی 5 لاکھ تک سستی 800cc گاڑی 7 لاکھ تک سستی اور ایک ھزار cc سے اُپر گاڑیاں 10 لاکھ تک سستی
ایرانی حملوں کے خطرے کا خوف امریکی وزیر خزانہ واشنگٹن ڈی سی میں اپنے گھر سے فوجی اڈے پر منتقل ہوگئے امریکی وزارت خزانہ نے تصدیق کردی امریکی عہدیدار کے مطابق اسکاٹ بیسنٹ کو ایران کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئیں سکیورٹی خدشات پر اہلِ خانہ سمیت فوجی اڈے منتقل
امریکی وزیر دفاع کے مواخذے کی کوشش ناکام۔ ایوان نمائندگان نے قرارداد مسترد کردی مواخذے کی قرارداد کے حق میں 204 اور مخالفت میں 211 ووٹ پڑےری پبلکن رکن تھامس میسی نے وزیر جنگ کے خلاف قرارداد پیش کی تھی قرارداد ناکام ہونے پر صدر ٹرمپ نے کہا ایوان نے پیٹ ہیگسیتھ کو بری کردیا
نشاندہی کرنے پر دو مبینہ چور خواتین کا شہری پر دھاوا۔۔ ہاتھا پائی اور بدتمیزی، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔۔ شہری نے دونوں خواتین کو مبینہ طور پر چوری کرتے ہوئے پکڑنے کی کوشش کی تو خواتین نے الٹا شہری سے جھگڑا شروع کردیا۔۔ واقعے نے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑا دی
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کردیں۔۔ پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی۔۔نئی قیمت 338 روپے فی لیٹر مقرر۔۔ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا ۔۔نئی قیمت 371 روپے فی لٹر ہو گئی۔۔نوٹیفکیشن جاری۔۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی حکومت میں غریب ریڑھی بانوں کے ساتھ گھٹیا مذاق کرنے والے یہ کون ہیں۔۔؟؟ ان جیسے گھٹیا لوگوں کی وجہ سے حکومت کا نام بدنام ہو رہا ھے۔۔۔ اس ویڈیو کو اتنا وائرل کریں کہ اصل افسرن نوٹس لینے پر مجبور ہو جائیں
امام مسجد سے لڑکی با��یاب
گوجرہ میں تھانہ نواں لاہور پولیس کی کامیاب کارروائی، کم عمر مغویہ بحفاظت بازیاب جبکہ ملزم گرفتار کرلیا گیا. ملزم حق نواز چک 340 ج ب میں امام مسجد تھا جہاں اس نے گاؤں کی رہائشی تقریباً 15 سالہ عروج کو ورغلا کر اڈا نواں لاہور سے اغواء کیا تھا