شدید ترین جھلسانے والی گرمی جیل کی کال کوٹھری میں, نہ ذاتی معالج, نہ بہنوں کی رسائی, نہ ہی بات, ایک آنکھ کی بینائی ختم, دوسری کوخطرہ🎴💔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے@TeamiPians https://t.co/7dJEVrtLlV
انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے شروع کریں اور عمران خان کی ناحق قید اور گزشتہ کئی مہینوں سے جاری قیدِ تنہائی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔
عمران خان کے ساتھ کیا جانے والا غیر انسانی سلوک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
سب اس ٹرینڈ کو جوائن کریں 👏
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرا والد ڈھائی سال سے ایک چھوٹے سے سیل میں کیڑے مکوڑوں کے ساتھ قید ہے۔ آخری بار جب میں نے ان سے بات کی تھی وہ ایک مختصر فون کال تھی جو وقت سے پہلے کاٹ دی گئی
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے شروع کریں کیونکہ عمران خان کو مسلسل غیر قانونی طور پر قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔
اس وقت سب سے اہم عمران خان کی رہائی اور سلامتی ہے، اس پر سب بھرپور آواز اٹھائیں
🚨BREAKING: A 12 year old child, Ahmed Al-Raqab, was killed and several others mostly children were injured after an Israeli drone strike targeted the Al-Ard Al-Tayyiba area in Al-Mawasi, Khan Younis, southern Gaza Strip.