لیاقت آباد ٹاؤن ممبر علی عدیل نقوی بھائی کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال ،سینئر مرکزی رۂنما انیس قائمخانی انچارج سی او سی فرقان اطیب، اراکین اسمبلی اور بڑی تعداد میں کارکنان اور علاقہ مکین موجود۔
آفاق احمد کو رہا کیا جائے، یہ مہاجر اور پختونوں کا نہیں بلکہ غلط گاڑی چلانے اور کچلے جانے والے معصوم شہیدوں کا مسئلہ ہے، اس تمام سانحہ کی ذمہ دار خراب حکمرانی والی سندھ حکومت ہے، حکومت شہیدوں کے اہل خانہ کو معاوضہ ادا کرے اور اپنی ذمہ داری پوری کرے۔…
#MustafaKamal#MQMPakistan #SindhGovernment #PPP #AfaqAhmed #Traffic #Accident
حق پرست ارکان اسمبلی عامر معین پیرزادہ اور نجم مرزا کی ایم کیو ایم پاکستان کورنگی ٹاؤن کی جانب سے شب برات کی بابرکت رات کی نسبت سے کورنگی نمبر 1 اور کورنگی نمبر 6 کے قبرستان کے داخلی راستے پر لگائے گئے استقبالیہ کیمپ کا دورہ ۔ اس موقع پر ممبر سی او سی محمد نعیم خان ، انچارج کورنگی ٹاؤن ساجد راجپوت ، ٹاؤن و یو سی ذمہ داران اور کوارڈینیٹر وسیم میو بھی موجود ۔
#NajamMirza #Korangi #PS94
#MQMPakistan
#شب_برات
کراچی میں ڈمپر حادثات سے معصوم شہریوں کی ہلاکت
•کراچی: ایم کیو ایم نے ڈمپر حادثات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی مدد کا مطالبہ کردیا
ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ایم کیو ایم پاکستان طہٰ احمد خان نے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا
#MQMPakistan