پاکستان میں لوگوں کی اکثریت اور علماء کرام اسلام کو پولیٹکس کا حصہ مانتے ھی نہیں۔
اسلام کو بس عبادتوں اور روحانیت تک محدود کر دیا ھے۔
الجاثیہ13
"اور اس نے زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کو اپنے حکم سے تمہارے لیے مسخر کر دیا ہے، بیشک اس میں غور و فکر کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔"
In this capitalistic paradigm, we consider the prevailing values and attitude of privileged ones to be correct and followed. Rather it's easy to see, we as a human through our each and every action influence the other person hence responsible for whatever/wherever we do... 1/3
ایک سیدھا سوال ہے، مگر جواب دینے کی ہمت کسی میں نہیں
اسلام کیا کہتا ہے کہ ایک مسلمان ملک، دوسرے مسلمان ملک کے خلاف امریکہ کو بیس دے؟
کیوں سب اس سوال سے بھاگتے ہیں؟
کیا یہ بزدلی ہے، ڈر ہے یا اپنے چہرے بے نقاب ہونے کا خوف؟
یا علم ہی نہیں؟ 🔽
ریاست کا پہلا قدم امن سہی، لیکن آخری قدم غیرت ہونا چاہیے!! @SahilAdeem کی ااس بات نے ایک تلخ حقیقت واضح کر دی ہے کہ امن کی خواہش آپ کی کمزوری بلکل نہیں ہونی چاہیے۔ جب سامنے والا انسانیت کے تمام حدود پار کر چکا ہو، تو قرآن کا حکم وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّىٰ لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ "ان سے لڑو یہاں تک کہ فتنہ باقی نہ رہے" البقرہ: 193 ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مظلوم کی حمایت میں اٹھ کھڑا ہونا ہی اصل عبادت ہے۔ اب مصلحت کا نہیں، فیصلہ کن اقدام کا وقت ہے۔
#امن_کا_سفیر_پاکستان #IslamabadTalks
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان
ریاست کی پہلی ترجیح امن ہوسکتی ہے لیکن جب ظلم حد سےبڑھ جائے تو خاموشی مصلحت نہیں بلکہ جرم بن جاتی ہے۔ ساحل عدیم کی گفتگو کا نچوڑ یہی ہے کہ جب دشمن نے جنگ کو ہی اپنی بقا کا راستہ چن لیا ہو، تو فیصلہ کن اقدام۔۔
Decisive Action
۔۔واحد راستہ بچتا ہے۔ (سورةالبقرہ: 193)
#IslamabadTalks
Diplomacy, in its secular decay often mistakes process for progress while the kinetic reality on the ground dictates a different theology. To speak of patience in Islamabad while fire rains on Lebanon is to ignore the synchronization of the global chessboard. International Law is not a shield for the weak but a script for the powerful, a breakthrough is irrelevant if the strategic soul of the Ummah remains reactive. We are not waiting for a seat at their table. We are reconstructing the table itself through the lens of divine sovereignty and cognitive liberation! The process is a lullaby, the pattern is the wake-up call!!
#IslamabadTalks2026 #JDVance #LebanonUnderAttack #USIran #PakistanMediation #Geopolitics #StrategicForesight #InternationalLaw #UmmahUnity
#اسلام_آباد
Uniting billions of Muslims and striving for the establishment of an enchanting Islamic system is the true essence of life.
Living is not meant to be free of purpose; living for the mission of the Ummah is our true Muslim identity. @SahilAdeem
1924 میں خلافت کے خاتمے کے بعد مسلمانوں نے ایک مرکزی خودمختار قیادت کی کمی محسوس کی۔ 1931 میں ایک کوشش کی گئی کہ ایک طرح کی علامتی خلافت کو دوبارہ قائم کیا جائے۔ اسی مقصد کے لیے پوری مسلم دنیا سے علما اور رہنماؤں کو مسجد اقصیٰ میں "ورلڈ اسلامک کانگریس" کے نام سے جمع کیا گیا۔
یہ ایک اہم اور تاریخی موقع تھا کیونکہ اس کا مقصد مسلمانوں کو ایک مشترکہ وژن کے تحت متحد کرنا تھا۔ مختلف علاقوں سے علما اور رہنماؤں کو اس میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا۔
علامہ اقبال نے بھی اس کانگریس میں شرکت کی۔ 14 دسمبر کو مسجد اقصیٰ کے صحن میں انہوں نے ایک تاریخی اور مؤثر خطاب کیا۔
اپنے خطاب میں انہوں نے مسلمانوں کو دو بڑی چیزوں سے خبردار کیا: حد سے زیادہ قوم پرستی اور مادہ پرستی۔ انہوں نے وہاں موجود سب لوگوں کو تاکید کی کہ وہ دنیا کے تمام حصوں میں مسلم اخوت (بھائی چارے) کی روح کو فروغ دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مادہ پرستی اور انتہا پسند قوم پرستی وہ بڑی بیماریاں ہیں جو مسلم امہ کو نقصان پہنچا سکتی ہیں، اور نہایت بصیرت کے ساتھ فرمایا:
"میں اسلام کے دشمنوں سے نہیں ڈرتا،
میرا خوف خود مسلمانوں سے ہے۔
جب بھی میں اس پر غور کرتا ہوں
تو شرم سے میرا سر جھک جاتا ہے،
کہ شاید ہم اسلام کے لائق نہیں رہے۔"
#AllamaIqbal #IqbalThoughts #MuslimUmmah #UnityOfUmmah
#MasjidAlAqsa #IslamicUnity #MuslimBrotherhood
#EndNationalism #AgainstMaterialism #SelfReflection
#ReviveUmmah #IslamicAwakening
#Gaza #Kashmir #Palestine #WakeUpUmmah
Every Prophet was sent to a people whose belief had become diseased, who had traded submission to Allah for submission to power, convenience, or tradition. The corruption they confronted was not in the organs of individuals but in the worldview of nations.
#امن_کا_سفیر_پاکستان ؟
Source Code Academy is providing an opportunity to enhance your faith by learning the right tools to understand and implement DEEN.
24/7
Arabic 🐫
Seerah 📚
Psychology 🧠
Critical Thinking 💱
Islamic Foundation 🖋
Emotional Intelligence 🎆
Islamic Political System 📑
یہ کہنا کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں،دراصل ایک ایسا بیانیہ ہے جو ہم نےخود بنا لیا ہے۔ اسلامی تاریخ میں ہمیں مختلف مثالیں ملتی ہیں؛ حضرت عمرؓ نے قیادت بھی کی،جنگ بھی لڑی اور ریاستی امور بھی سنبھالے۔
Asim Munir & Pakistan is Trending for #PeaceNow#Ceasefire but what if He...
سیاسی بصیرت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم فرق کریں اس قیادت میں جو میدانِ جنگ میں خون بہاتی تھی، اور اس انتظام میں جو فائلیں دبا کر پلاٹ بانٹتا ہے۔ خلفائے راشدین کے پاس احتساب سے بچنے کے لیے استثنیٰ مطلب Immunity نہیں تھا، بلکہ ان کا زہد ان کی طاقت تھا۔ جو لوگ اس تلخ حقیقت سے نظریں چراتے ہیں وہ دراصل دانشورانہ بزدلی کا شکار ہیں۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیئے کہ جس فوج کا پیٹ تجارت سے بھر جائے، اس کی آنکھوں میں پھر وہ جاہ و جلال باقی نہیں رہتا جو کفر کے ایوانوں کو ہلا کے رکھ دے!