ن لیگ کے مرتضی عباسی کی چیف جسٹس آف پاکستان کے بارے گالی گلوچ ایک وڈیو میں سرکولیٹ ہو رہی ہے۔ اگر یہ وڈیو واقعی درست ہے تو یہ انتہائی افسوسناک حرکت ہے۔
چیف جسٹس اور ہر جج کا احترام ہماری آئینی قانونی اخلاقی معاشرتی زمہ داری ہے۔معاملات کو اتنا آلودہ مت کریں۔ اور آگے نہ جائیں
آپ کے خیال میں 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں کس پارٹی کو اکثریت ملے گی۔
اپنی رائے کا اظھار کریں اور ریٹویٹ کریں تا کہ ہر پاکستانی اپنی رائے کا اظھار کر سکے۔ شکریہ