As a Kashmir born I'm very depressed today. I belong from a remote area of Nikyal, which is very close to LoC. I still remember when I was an adolescent, my Grandmother told me that our relatives live across LoC but we can’t go there.
🚨 🚨 Nip the Evil in the Bud ‼️
The situation in Azad Kashmir is alarming. JAAC attacked CMH and multiple security officials have lost their lives.
Pakistan cannot afford another terrorist organization or another decade-long fight.
Act now, before it grows…..
آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کا ہر .معاملے میں موازنہ دیکھ لیں
آزاد کشمیر ہر سہولت میں مقبوضہ کشمیر سے آگے ھے پاکستان نے انہیں لاڈلے بیٹے کی طرح ہر ممکن سہولت دی ھوئی ھے اُسکے باوجود بلیک میل ایکشن کمیٹی پاکستان کے خلاف بکواس کرتی ھے
برطانیہ میں میرپور (آزاد کشمیر) سے تعلق رکھنے والے تقریباً دس لاکھ کشمیری آباد ہیں۔یہ آزاد کشمیر میں ووٹ ہی نہیں نمائندگی کا حق بھی مانگتے ہیں مگر وہ کشمیری مہاجرین جو راولپنڈی ،سیالکوٹ اورلاہور سمیت پاکستان کے دیگر حصوں میں آباد ہیں ان کے لیئے مختص نشستیں قبول نہیں۔یہ کیسا تضاد ہے؟
نواں کٹا سُن لیں
بلیک میل ایکشن کمیٹی کو ضلع باغ کا ایک ٹھیکیدار عزیز مالی سپورٹ فراہم کرتا ھے جو پنجاب سے سبسڈی والا آٹا آزاد کشمیر جاتا ھے اس میں اربوں روپے کی کرپشن ھوتی ھے اور اس کرپشن میں ٹھیکیدار عزیز کا نام بار بار آ رہا ھے حکومت کو چاہیے اسکے خلاف تحقیقات کرے اسکے رشتے دار حکومتوں میں اور اعلیٰ عہدوں پر بھی بیٹھے ہیں آزاد کشمیر میں انتشار پھیلانے کے لئے بلیک میل ایکشن کمیٹی کو یہ ٹھیکیدار کھلا پیسہ فراہم کرتا ھے
If JAAC (Joint Awami Action Committee) doesn't behave, the government should show some spine immediately: arrest them, and dismantle this irrational committee. We should not surrender in front of street hooligans.
@nasrullahpaki My brother ❤️
Always had such a great time with you. Very few people in this world have a heart as pure as yours. May Allah always keep you happy and blessed.
میرے بہت دوست گلگت بلتستان سے تعلق رکھتے ہیں وہ پڑھے لکھے لوگ ہیں سب ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں اور سب کے سامنے پی ٹی آی KPK حکومت کی کارکردگی ہے ۔ ان کو ووٹ پڑنا اتنا ہی نا ممکن ہے جتنا time میں پیچھے جانا۔
In other countries, obtaining citizenship, dual nationality, or a national ID is a legal process. It is not something that can be granted to through a political statement.
Why do you think, Khan Sahib, that a political statement alone would make someone eligible for an Afghan Tazkira or national ID? @MKAchakzaiPKMAP
To my knowledge, some members of the TTP and their families have already been granted Afghan Tazkiras by the Taliban. If the objective is political accommodation, that may already have addressed the concern.
آپ ان دو ویڈیوز کو زرا غور سے دیکھیں۔ ان میں انسانی کردار کو سمجھنے کے لیے بہت کچھ ہے۔
ایک ویڈیو کلپ 2020 کا ہے۔ مجھے آپ ٹی وی چینل سے نکلے یا نکالے ہوئے کچھ ماہ ہوئے تھے۔ آفتاب اقبال صاحب کا اس وقت کا لہجہ نوٹ کریں اور جو ویڈیو انہوں نے چھ سال بعد آج جاری کی ہے اسے دیکھیں۔
پہلی ویڈیو میں انہیں احساس ہے انہوں نے میرے ساتھ زیادتی کی تھی۔ غلط کیا تھا۔ انصاف سے کام نہیں لیا۔ ان کے اندر شدید احساس جرم تھا کہ ایک بندے کو منت ترلوں سے چینل لایا تھا اور اب اس کے عمران خان اور فوجیوں کے چرنوں میں گرنے سے انکار کے بعد نکال دیا تھا۔
اس نے بھی لاکھوں کی نوکری چھوڑ دی لیکن جرنیلوں یا عمران خان سے نہ ملا نہ ہی کمپرومائز کیا۔2020 کلپ میں ان کے ہاں ایک بڑے انسان اور پروفینشل انسان والی اپروچ ہے جو اپنی غلطی مانتا ہے۔ جو شرمندہ ہے۔ وہ وہاں مجھے compliment پیش کررہے ہیں۔ میں نے ان کی گفتگو کو کافی سمجھا اور کبھی دل میں بات نہ رکھی اور کبھی ان کے خلاف بات نہ کی۔ اس کلپ میں انہیں اپنی غلطی کا شدید احساس /شرمندگی ہے تو وہیں میرے اسٹینڈ/انکار میں عزت نظر آرہی ہے۔
آج چھ سال بعد آج کی ویڈیو میں ان کا لہجہ اور الفاظ نوٹ کریں۔ ذہن میں رکھیں کہ ان سات برسوں میں نے کبھی آفتاب اقبال کے خلاف کوئی بات نہ کی۔۔
My essay “Empire of Probability” is out today in Dawn EOS.
Old empires conquered land. The new one seeks something more intimate: behaviour, prediction, desire, and the probability of who we may become next. Modelling human behaviour, quiet colonisation of minds
Link in comment
مزمل نے یوتھیوں کے ہمالیہ کے سامنے انکو آئِینَہ دیکھیا لیکن جہالت کو لفظ کے بعد ایکسپریشن سے ثابت کرنے والوں نے ایک کان سے سنا دوسرے سے نکال دیا ۔ ثمینہ باجی اور ہمنوا کے چہرے کے تاثرات بتا رہے ہیں اگر سچ مان لیا تو یوتیوب کا کیا بنے گا ۔
سید مزمل نے ایک یوتھن سمینہ تماشہ اور دوسرے یوتھی ایثار رانا کی ایسی ڈھولکی بجا ڈالی کہ کیمرے کے سامنے شکل چھپانا پڑ رہا ہے
شاہ صاحب تن کے رکھو ان چوتیوں کو
اسکا سیکھنا اور ُاس کا سیکھانا سے عالمی شہرت یافتہ مثال بھوکے نے بھوکے کی۔۔۔۔۔ دونوں کا انجام غش کھا کر مرنا ہوا۔ ابے کنجر ایسی باتیں مت کیا کر ناف اتر جائیگی ۔ اسطرح کے مرشد “پیر ناڑے شاہ “ کے نام سے قصبوں میں بہت ہیں ۔تو بلکہ خود بھی احتیاط کر اور۔۔۔۔ جی ہاں ۔۔۔۔ کیونکہ مرشد کا نبض والا اور incoming اور outgoing دونوں فل سگنلز کے ساتھ ہیں ۔ اور کسی بزرگ سے مرغے والا لطیفہ لازمی سنیو جس میں آخر میں مرغا گدھ کے لئے لاش بننے کی اداکاری کرتا ہے ۔