As a Kashmir born I'm very depressed today. I belong from a remote area of Nikyal, which is very close to LoC. I still remember when I was an adolescent, my Grandmother told me that our relatives live across LoC but we can’t go there.
لیبیاکے لوگ آج بھی ان 20 فیسبک اکاؤنٹس، گروپس اور انکے ایڈمنز کو ڈھونڈ رہے ہیں جنہوں نے "انقلاب" کا آغاز کیا اور پھر ایسا ماحول بنا کہ نیٹو فورسز تک کی لیبیا میں دخل اندازی انہی "انقلابیوں" کیوجہ سے ہوئی.
وہ لیبیا جہاں سب کچھ تھالیکن"تبدیلی"نہیں تھی
وہاں آج ریاست سمیت کچھ نہیں
بس "تبدیلی"ہے.
اور یہ کوڈا، انکیڈو بلال جتنے لوگ ہیں یہ عمران کے عاشق نہیں بلکہ عمران کو چلانے والی تنظیموں کے کارندے ہیں
خاکم بدہن یہ پاکستان کو گرا کر غائب ہوجائیں گے
اور عمران درگور ہوگا
ن لیگ کو غالبا بدعا ہے کوی, یعنی یا تو اسکی تنقید سے ڈر گئے ہیں اور بھول گئے ہیں کہ یہ صدیق جان لیول کا ہی بے سر و پا کا نقاد ہے یا پھر اسکی موٹی آواز سے گالیاں سن کر متاثر ہوگئے ہیں ورنہ اسکی آفرينش نا ممکنات میں سے تھی_ @KhawajaMAsif@MaryamNSharif
Earlier in morning I saw a podcast of BLF abductee Mr. Saeed Memon. Few facts were interesting as he stayed 60 days as hostage with them.
- Teenage recruitment
- Zero basic education (except few at top)
- Vast network supported by local villages (water, food, transport, shelter)
A man who planted more than 5,700 trees around his home just to make his mother happy has gone viral in Pakistan
🎧 A history of global 🪴 gardening: https://t.co/GfBCZwROQg
ایسے تو میری تھیوری کے مطابق مجھے آپ ایک نیپالی پروجیکٹ لگتی ہوں جسکو بہت زیادہ تیاری سے عامیانہ باتیں کرنے واسطے لانچ کیا گیا ہے جو ایک نارمل انسانی ذہن نہیں کر سکتا ۔ویسے آنجناب نے اپنی فضول راے العمروف بونگی اتنے ہی آرام سے بیان کی ہے جیسے ویڈیو میں “میں کیوٹ ہوں “ بنتے ہوے قلفی کھائ ہے ۔ بعض لوگوں کو لگتا ہے آپ کو اسٹبلشمنٹ نے لانچ کیا ہے تاکہ آپ معاشرے کو سکھانے کے بہانے انکا نام لے سکو ۔اور ہاں دنیا ایک آنکھ والی سیکریٹ سوسائٹی نہیں چلا رہی اور سیٹھ عابد نے ایسا کچھ نہیں کہا تھا کہ “ ایک دن کے لئے پورٹ دے دو میں قرض اتار دونگا “ فقط میں اور ہاں جلد ہی میجک pill آئیگی جسے کھا کر عقلی تنزلی کے بعد لوگ آپکی بات سمجھ پائنگے ۔جے نیپال
اطہر کے قربی زرائع سے پتہ چلا ہے کہ ایک مرتبہ سخت گرمی میں ایک فقیر نے اطہر کاظمی سے پانی مانگا جو اس نے نہیں دیا اس پر فقیر نے بدعا تھی کہ “تو ٹی وی پر زلیل ہوگا “ توبہ
کیا عجیب قسمت پائ ہے میرے صوبے KPK نے کروڑوں لوگوں کے صوبے کے عظیم عوام جو دہشت گردی کی مشکلات کاٹ رہی ہیں انکا وزیر اعلی کہلوانے کے بجاے ایک بغیرت کہتا ہے کہ میں نیازی کا وزیر اعلی ہوں ۔ بجاے کام کرنے کے شفع جان ایسے لفنگے ُٹچے کے ساتھ کبھی لور لور گھوم رہا ہوتا ہے خبیث ۔افسوس
خیبر پختون خواہ کی صورتحال پورے پاکستان کے سامنے ہے اور آپ یہ لب و لہجہ اور اِن کی ترجیحات چیک کریں ذرا۔ معصوم لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں اور یہ پنجاب میں حکومت کرنا چاہ رہے ہیں جو اِس وقت ہر لحاظ سے سب سے بہتر جا رہا ہے۔ تحریک انصاف نے KPK تباہ کر کہ رکھ دیا ہے۔