@kirannaz_KN@Official_PIA@official_pcaa پتہ نہیں کس کی نظر لگ گئی پاکستان کو ہیاں لوگوں نے پیسہ کو اپنا سب کچھ مان لیا ہے حکم تو نفس مارنے کا تھا لوگو۔ نے ضمیر مار دیئے
@kirannaz_KN اسلامی قانون اور 2 نمبری تاجر سے لیکر چھوٹے ٹھیلے والے تک بے ایمانی کی وبا پھیلی ہوئی ہے یہاں حرام چیز 1 نمبر اور حلال چیز کو 2 نمبر کردیا ہے
@kirannaz_KN اللہ ہمارے مسلمان بھن بھائیوں کے ایمان محفوظ ظ رکھے سیاست میں دین کا استعمال کرتے ہیں سیاست کے لئے پر دین کی بات کرنے والا دین پر عمل کوئ نہیں کرتا اس دور کے سیاست دانوں اور پیروں سے اللہ بچائے
@Haqeeqat_TV اس دفعہ 11 ہزار کا بل آیا ہے جس کی وجہ سے ہم نے گھر چھوڑ دیا دوسرا کرایہ پر لیا ہے سارے پیسے بل میں گیۓ یہاں غریب روز مرہ رہا ہے پر ابھی نہیں قیامت میں ان لوگوں کے گریبان ہمارے ہاتھوں میں ہونگیں انشاء اللہ
@Clty42 میں کسی ٹی ایل پی کا ورکر نہیں پر 1 بات اگر کوئی آپ کے باپ کے خاکے بنانے شائع کرے تو آپ کیا کرینگے تو اپنی عزت مال ماں باپ سب سے زیادہ مسلمان مومن جب ھوگا جب نبی کی عزت کریگا سوچیں یہ کس کو خوش کرہا ہے
چھوٹی چھوٹی نیکیاں کریں اور لوگوں کو بارش میں راستہ بتائیں اور اپنا جنت میں راستہ بناتے جائیں اللہ کے نزدیک نیکی چھوٹی ہو یا بڑی پر اس کا اجر بہت بڑا دیتا ہے اللہ پاک اور یہ نیکیاں بھی نصیب والوں کو ملتی ہیں
#KarachiRains
نوجوان لڑکے اپنے علاقوں میں 1 گروپ بنا کر لوگوں کی مدد کریں صرف اللہ کی رضا کے لئے کریں روڈ پر بائیک والے حضرات میں کوئ کسی کا بھائی باپ بیٹا یا گھر کا 1 کمانے والا آپ کی مدد کرنے سے گھر پہنچ جائے تو یہ آپ کی زندگی کی سب سے خوبصورت نیکی ہوگی
#KarachiRains#KarachiRain
@Umar_Siddiqui__@ahm_adr_za پیارے بھائی دل آزاری ہوتی ہے میں بھی لبیک کا سپورٹر تھا پر ایسے بیانات کے بعد دل ٹوٹ جاتا ہے سنیت کو جوڑنے والے کام کرنا چاہیے توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں
@ImranRiazKhan دین سے دوری یہ سب کرواتی ہے لوگ حج کرتے ہیں نماز پڑھتے ہیں لیکن جب امتحان کا وقت آتا ہے تو پھر نصلیں زبان قبیلہ یاد آجاتا ہے
مومن نا تو جھوٹ بولتا ہے نا کسی کو اپنی ذات سے تکلیف دیتا ہے سب مسلمان بھائی بھائی ہیں
@PSPPakistan @KamalPSP کراچی والوں کی امید مصطفی کمال بھائی پی ایس پی کو ووٹ دیں اور کراچی کے حالات بدلیں ورنہ اسی طرح بارشوں میں لوگوں کی اموات گٹر کا پانی کچرے کے ڈھیر ہمارا مقدر بن جائنگیں
@Umar_Siddiqui__@ahm_adr_za Tu apne Bilal rizwi ko samjhao TM logo k pas batamizi k ilawa h Kia dikhaun abhi tmahre log dawate islami k khilaf kitne tweet krte hen andha ha