IK is the most famous skipper in #Pakistan cricket history, & a brilliant PM and leader.
When he cites a verse from the Holy Qur'an, or a noble hadith to our Beloved Prophet, he is demonstrating that #Islam is a light and guidance to all, and not a monopoly to a few sheikhs.
آج تمام پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا جب عالمی میڈیا نے شہباز شریف کو CRIME MINISTER کہہ کر پکارا،
اور کہا کہ پاکستان کی موجودہ کابینہ کے %80 وزرا پر پہلے سے ہی کرپشن کیسز ہیں۔
👏👏👏
#MarchAgainstImportedGovt#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
دنیا کے بڑے بڑے IT ایکسپرٹ عمران خان کو Twitter کا عالمی ریکارڈ بڑے مارجن سے توڑنے پر دنیا کا مقبول ترین لیڈر قرار دے رہے ہیں،
ان کم عقلوں کو کیا پتا کہ ہم سب تو BOTS ہیں۔ ہمیں بھی پرسوں ہی پتا چلا تھا۔
🤣🤣🤣🤣
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
شکر ہے ہم جیسے دو ٹکے کے صحافیوں نے اس امریکی رکن کانگریس سے ملاقات نہیں کی ورنہ ہمارے گھروں کے باہر آپکے جانباز یہ نعرے لگا رہے ہوتے ۔۔ امریکا کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے ۔۔