برسوں کی فوجی کارروائیوں کے باوجود اگر عوام آج بھی خوف، پابندیوں اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں تو یہ ایک انسانی مسئلہ ہے جس پر آواز اٹھانا ضروری ہے۔ #EndSiegeOfPashtuns
خیبرپختونخوا جرگے کہ بعد جرگے میں مدعو پی ٹی ایم وفد کے نوراللہ ترین اور حنیف پشتین کو خیبر پختونخوا پولیس سی سی پی او پشاور نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام
منتقل کر دیے ہیں۔
#WhereIsPTMDelegation
پی ٹی ایم کے مشران اور نوجوانوں نے ہر مشکل اپنے تن پر برداشت کی موت سے لیکر قید و بند تک، سب کچھ سہہ لیا۔ ہر قسم کا جبر و ظلم ہم پر ڈھایا گیا؛ یہاں تک کہ شہید گیلامن کو کتوں نے کاٹا۔ ہر موڑ پر ہمیں اذیت پہنچائی گئی، ہمیں برا بھلا کہا گیا، ہمیں طعنے دیے گئے، مگر ہمیں کوئی فرق نہیں
پڑا۔ کیونکہ ہم پشتون ماؤں بہنوں، معصوم بچوں اور پشتون سرزمین کے دفاع کے لیے نکلے ہیں، جن پر ایک آمرانہ طاقت نے تاریخی اور انسان سوز مظالم کیے
پشتون بچوں کی لاشوں کو کتوں نے کھایا۔ ہم ہر سخت گرمی و سردی اپنے اوپر برداشت کر رہے ہیں صرف پشتون قوم کی خاطر۔ آج اگر جرگے میں بات کرنے۔
جنوبی وزیرستان لدھا میں ملک میر حسان محسود کے گھر پر پاکستانی ڈر ون ح/ملہ جس میں مشر ملک میر حسان اپنی چودہ سالہ بیٹی
سمیت ش.ہید ہوئے ہیں
پشتون غزہ پر پاکستانی اسرائیل کا ظلم بربریت جاری ہے
#StopPashtunGenocide