تجھے اس سے اتنا حسد ھے کیوں؟؟؟
جو نبیﷺ کی آنکھ کا نور ھے
جو علی ؑ کی روح کا چین ھے....
کبھی دیکھ اپنے خمیر میں..
کبھی پوچھ اپنے ضمیر سے....
وہ جو مٹ گیا وہ یزید تھا🖐🏽
جو نہ مٹ سکا وہ حُسین ؑ ھے❤️
مولاؑ حسین ع نے ہمیں یہ سکھایا کہ نماز، حق اور صبر پر جان قربان کر دی جاتی ہے مگر ظلم کے آگے سر نہیں جھکایا جاتا۔
آج کے غمناک حالات میں شہدائے کربلا ہمیں حوصلہ اور صبر کا
پیغام دیتے ہیں
اسلام آباد امام بارگاہ#
#IslamabadBlast
یہ کیسی آزادی ہے؟
جس سرزمین پر انسان کو انسان کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے، وہاں آزادی کہاں؟
جہاں حق مانگنا جرم اور حق دینا بھول بن جائے، وہاں آزادی کہاں؟
جہاں ہر ادارے میں کرپشن کی جڑیں گہری ہوں، وہاں آزادی کہاں؟
جہاں قانون امیروں کی لونڈی اور غریبوں کا قاتل ہو
#حقیقی_آزادی_کی_تحریک