19 پولیس اہلکاروں کی لاشیں کنٹینر میں موجود ہے!
بلوچستان میں شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں کئی دن سے کنٹینر میں پڑی رہی, اور عین اُسی وقت DGISPR نے پنجاب سے لوگو کو بلایا اور کوئیٹہ کینٹ میں Dance party رکھی, وہاں پنجابی گانوں پر رقص ہوتا رہا!!
یہ شہداء کی بے حرمتی کی ہے DG نے
مولانا کا ڈراما صرف اور صرف کے پی کے میں ہیرو بنانے کے لیے کروایا جا رہا ہے
جب کے پی کے میں پی ٹی ائی کی حکومت کرپشن میں لگی رہے گی اور عوام کو مایوس کرے گی اور خان صاحب کی رہائی کے لیے کچھ نہیں کرے گی
تو مولانا جیسے لوگوں کو ان کی جگہ لانے کی کوشش کریں گے۔۔۔۔۔
شکریہ سہیل افریدی اینڈ کمپنی
Rafif’s family is just one step away from making their dream come true.
It finally feels like this dream could become a reality because of your kindness.
Please donate just £5 and share Rafif’s fundraiser.
What may seem like a small donation can bring us one step closer to safety and a new life free from fear.
Every donation and every share makes a real difference.
Please don’t leave Rafif and her family behind. 🤍
https://t.co/c3B8SzD8KG
بریکنگ نیوز 🚨گنڈا پور کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ شہباز گل نے سہیل آفریدی کو بے نقاب کردیا۔ قوم کے سامنے چھپے ہوئے جرنیلوں کے خفیہ اثاثے کی اصلیت کھول کر سامنے رکھ دی 🔥🔥
ایک مرتبہ پھر عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا گیا، سہیل آفریدی ایک کرنل کی مار نکلا۔ جسے خان نے اپنی رہائی کیلئے لایا تھا وہ اب جرنیلوں کے بیانیے کو پرموٹ کرنے والے 70 صحافیوں کو کے پی کے میں پانچ دن کیلئے مختلف ریسٹورنٹ میں عیاشیاں کروائے گا۔ کروڑوں روپے غریب عوام کے ٹیکس کے ضائع ہونگے۔ عدت کیس میں خان کی عزت کی دھجیاں بکھیرنے والے شاہزیب خانزادہ بھی انجوائے کرے گا۔
"ملاقات کے حوالے سے کچھ نہیں بتاتے جو نئے ایس ایچ او آئے ہیں ان کی تو لگتا انہوں نے زبان بند کی ہوئی ہے ہم پوچھتے ملاقات ہے تو بھی چپ پوچھتے نہیں ہونے دینی ملاقات تو بھی چپ پتہ نہیں اس کے ساتھ کیا زیادتی کی ہے ان سے جو چھوٹے افسر عمران ہیں انہوں نے آکر کہا کہ ملاقات نہیں ہونے دینی۔یہ آپ دیکھ لیں جو میڈیا میں جھوٹ پھیلاتے کہ ہم لیٹ آئے ملاقات اس لیے نہیں ہونے دی"۔
نورین خان
@Noreen_KhanPK
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
سہیل آفریدی نے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے سرینڈر کردیا تازہ سرینڈر ہے
سہیل آفریدی نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن صدیق انجم کی خدمات کو محکمہ پراسکیوشن کو واپس کردیا
صدیق انجم نے اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ جج کیخلاف ایک معاملہ کیا ہوا تھا
کافی عرصہ سے یہ ڈیمانڈ تھی جو پوری ہوگئی
عمران ریاض خان
ڈٹ جاو یا ہٹ جاو
خان صاحب نے بہت پہلے یہ بات کہہ دی تھی
یہی بات ہم دوہرائیں، پرفارمنس پر سوال اٹھائیں، تو انتشاری کہلا دئیے جاتے ہیں۔
خود نہیں کرتے تو کرنے والوں کے راستے میں دیوار کیوں بنتے ہو؟
علیمہ خان کا نکلنا قیادت کے لیے آخری لمحہ تھا کہ اس سے پہلے کچھ کر لیتے لیکن اب خیبرپختونخوا میں ان کے لیے ناپسندیدگی بڑھے گی جیسے علیمہ خان نکلی ہیں آگے اگر باقی صوبوں کی طرف علیمہ خان جاتی ہیں تو انکو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے
رائے ثاقب کھرل @iRaiSaqib
عمران خان ساڑھے تین سال وزیراعظم رہے۔ کبھی ان کی بہنیں وزیراعظم ہاؤس نہیں آئیں۔ لاہور آتے تھے مگر بہنوں کو کبھی وزیراعلیٰ ہاؤس نہیں دیکھا گیا۔ فیملی کے کسی فرد کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں۔ باوجود اس کے ایک منگل کا دن بھی ایسا نہیں جب وہ عمران خان کے لیے آواز اٹھانے اڈیالہ جیل کے باہر نہ گئی ہوں۔ آواز اٹھانے کے جرم میں انہیں مختلف فسطائی حربوں کا سامنا کرنا پڑا مگر وہ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
علیمہ خانم صاحبہ باقاعدہ سیاسی اجتماعات سے خطاب کر رہی ہیں۔۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ پارٹی کا انتظار کرتے کرتے ۔۔آج سے موبالائزیشن کی زمہداری بھی بہنوں نے خود اٹھا لی۔۔
ایک انسان جن کی وجہ سے آپ کو شہرت اور وزارت ملی اور بدلے میں آپ نے کیا دیا ؟ ایک محب وطن پاکستانی بے گناہ جیل میں ہو تو ان کی بہنیں باہر آکر ان کے حق کے لیے آواز اٹھائے تو یہ کونسی موروثی سیاست ہو گئی؟ آگے بڑھ کر ساتھ نہیں دے سکتے حوصلہ نہیں دے سکتے تو خاموش تو رہ سکتے ہیں !
سب جانتے ہیں کہ عمران خان کی بہنوں کی یہ کوشش سیاست کے لیے نہیں بلکہ اپنے بھائی کی زندگی کے لیے اور اسکے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ہے۔ مگر منافقین اسے سیاست قرار دیں گے۔
یہ کام عمران خان کے نام پر ووٹ اکٹھے کرکے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچنے والوں کو خود کرنا چاہیے تھا۔
بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض کا بڑا انکشاف۔ محسن نقوی امریکا میں ذلیل ہوگیا 🔥🔥
نیویارک کے مئیر ممدانی سے ملاقات کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا، اثرورسوخ استعمال کیا لیکن بات نہ بنی۔ ممدانی نے یہ کہے کر ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے کہ تم فاشسٹ ہو، ظالم ہو۔ پاکستان میں سینکڑوں لوگوں کے قتل میں ملوث ہو۔ تمہارے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
سنتا جا شرماتا جا ، مریم صفدر اور ان کی ٹیم نے معذور بچوں کو بھی چونا لگا دیا ، نارووال میں ثانیہ عاشق نے معذور بچوں کو ویل چیئرز اور اسکوٹیز دیں لیکن جیسے ہی پروگرام ختم ہوا اور بچوں نے باہر جانا چاہا تو انہیں روک لیا گیا اور کہا گیا کہ پہلے ویل چیئر اور اسکوٹی واپس کرو پھر باہر جا سکتے ہو ۔۔
کہاں ہے CTD ؟
دو غیر ملکی خواتین کے ساتھ پیش آنے والے مبینہ زیادتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔ یہ نہایت سنگین نوعیت کا معاملہ ہے جس نے پاکستان میں قانون کی حکمرانی، انصاف کے نظام اور ریاستی اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اس کیس مریم نواز اور ڈار فیملی کی طرف سے مجسٹریٹ پر دباؤ ڈالنے اور حقائق کو چھپانے کی کوشش انتہائی تشویشناک ہیں۔ ان الزامات کی فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ اگر کسی نے انصاف کے عمل میں مداخلت کی ہے تو اسے قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرایا جا سکے۔ یہ واقعہ پاکستان کی ساکھ اور بین الاقوامی تشخص کو شدید نقصان پہنچانے کا باعث بنا ہے۔ ایسے واقعات سے دنیا بھر میں پاکستان کا امیج متاثر ہوتا ہے، جس کی ذمہ داری متعلقہ اداروں پر عائد ہوتی ہے۔ میں مطالبہ کرتی ہوں کہ اس پورے معاملے کی مکمل، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات سپریم کورٹ کے ایک آزاد جج کی نگرانی میں کرائی جائیں تاکہ تمام حقائق قوم کے سامنے آئیں۔ اس گھناؤنے جرم میں جو بھی ملوث ثابت ہو، یا جس نے اپنے عہدے، اختیار یا اثر و رسوخ کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے جرم کو چھپانے، شواہد کو متاثر کرنے، مجسٹریٹ پر دباؤ ڈالنے یا انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی ہو، اسے قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے۔