Give your children the gift of true Islamic knowledge ✨
Now learn the Holy Quran from the comfort of your home with qualified teachers.
We Offer:
✔️ Quran Pak with Tajweed
✔️ Basic Duas Memorization
✔️ Namaz (Prayer) Training
✔️ Aqaid (Islamic Beliefs)
Give your children the gift of true Islamic knowledge ✨
Now learn the Holy Quran from the comfort of your home with qualified teachers.
We Offer:
✔️ Quran Pak with Tajweed
✔️ Basic Duas Memorization
✔️ Namaz (Prayer) Training
✔️ Aqaid (Islamic Beliefs)
شکریہ اہل غزہ
تم نے ظلم کو للکارا ایسے جیسے بدر کے دن سترہ سالہ جوانوں نے کیا تھا۔
نہ سپر پاور دیکھی، نہ ایف سولہ سے ڈرے۔
تمہاری جھونپڑیوں سے نکلی مزاحمت،
محلوں میں بیٹھے بزدلوں کو ننگا کر گئی
#نحن_مع_غزة
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہ صَفَّا کَاَنَّھُمْ بُنْیَانٌ مَّرَصُوْصٌ
اللہ کو وہ لوگ پسند ہیں جو اس کی راہ میں صف بند ہو کر لڑتے ہیں گو یا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔
#PakistanZindabad
غزہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔
تمہارا بہت انتظار کیا۔
اللہ حافظ!
(ڈاکٹر منیر البرش، ہیلتھ ڈائریکٹر غزہ)
خدا کی بندگی کے دعویدارو
خدا والوں کی بستی مِٹ رہی ہے
#غزة#فلسطين#عربيه
معاشرے میں نفرت اس انتہا پر پہنچ چکی ہے کہ مخالف سیاسی نظریہ
رکھنے والے لاشیں گرنے پر بھی خوش ہورہے ہیں،
اللّہ رب العزت ملک پاکستان کو ہر قسم کے
ظلم ، نفرت ،بغض ، حسد ، منافقت ، جبر سے محفوظ فرماۓ آمین 😢
#آمین__یا__رب__العالمین
سج گیا منی
لگ گئیں رونقیں
اللہ کے مہان قیام بھی کریں گے ادھر طعام بھی
ہر طرف لیبک کی صدائیں ہونگی
دعاوں میں التجائیں ہونگی
منی عرفات مزدلفہ قربانی
سب ہو گا صرف اللہ کی محبت کے لیے
اللہ تعالی ہمیں بھی بلا لیجیئے۔
اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرمائےآمین