@TahirulQadri منہاج القرآن کے سالانہ عظیم الشان پروگرامز میں عا��می میلاد کانفرنس اور شہر اعتکاف کے بعد ایک اور پروگرام "درسِ علوم الحدیث و ختم البخاری" کا خوبصورت اضافہ
دوسرا سالانہ درسِ علوم الحدیث و ختم البخاری
23 نومبر 2025ء | منہاج یونیورسٹی لاہور
جملہ تشنگانِ علم اور محبانِ علوم الحدیث کے لیے عظیم خوش خبری
نظام المدارس پاکستان اور جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے تعاون سے علومِ حدیث کا عظیم الشان اجتماع — جس میں حجۃ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فتنۂ اِنکارِ حدیث کا علمی رد اور صحیح البخاری کے نئے اَبواب کا درس ارشاد فرمائیں گے۔
- دروسِ علومِ الحدیث
- فہمِ سنت و حدیث کی ناگزیریت
- علم الجرح و التعدیل کی نایاب تحقیقات
- دو اَسناد: سماعِ بخاری + اِجازتِ علوم الحدیث
رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔
مقام: منہاج یونیورسٹی، ہمدرد چوک، لاہور
اس اجتماع میں شرکت ہر عالم، مدرس، محقق اور طالبِ حدیث کے لیے ایک علمی سعادت ہے۔
#درس_علوم_الحدیث #ختم_البخاری #DrTahirulQadri #MinhajUniversity #IslamicScholarship #HadithStudies #Bukhari #KhatamulBukhari #TahirulQadri #ShaykhulIslam #MinhajulQuran
انڈین میڈیا: سچ منہ سے نکل ہی گیا!
“پاکستانی فوج نے کہا تھا، جب ہم آئیں گے تو دنیا کو دکھائی بھی دے گا اور سنائی بھی دے گا… اور پھر گونج ایسی پڑی کہ انڈین میڈیا نے خود اپنی فوج کی ذلالت آن ایئر پڑھ دی!”
دھواں بھی نظر آیا، اور خاموشی بھی چیخ پڑی۔
۔۔۔
جنہیں “سرجیکل اسٹرائیک” خ��اب میں آتی تھی، اب ریئلٹی چیک آنکھ کھولے دے رہا ہے
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمۡ بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ
بے شک اللہ ان لوگوں کو پسند فرماتا ہے جو (ظلم کے خاتمے اور حق ک�� مدد کے لیے) اُس کی راہ میں (یوں) صف بستہ ہوکر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں
معراج کے توسط سے حضور نبی اکرم ﷺ کی ذات و صفات کے ہر پہلو اور ہر شان کی تکمیل بدرجہ اتم کر دی گئی۔ آپ اوصاف و کمالاتِ ایزدی کا مظہر اتم بن کر منصۂ شہود پر جلوہ گر ہوئے لیکن ان کا کماحقہ ادراک عقل انسانی کی گرفت سے باہر ہے۔ آپﷺ جس مقام پر فائز ہوئے اُس کی عظمت کا تصور بھی تمام نورانی اور خاکی مخلوقات کے لیے ممکن نہیں۔
#ProphetMuhammad #ShabeMeraj #Miracle #SpiritualJourney
Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri returns to Pakistan after being honored with the prestigious 'Ambassador For Peace Award' on February 2, 2024, by The Universal Peace Federation at the United Nations Headquarters in Austria. Upon his arrival at Allama Iqbal International Airport Lahore, central leaders and senior members of Minhaj-ul-Quran International warmly welcomed him and presented a bouquet of flowers.
.
.
.
#AmbassadorOfPeace #Peace #GlobalHarmony #Harmony #Ambassador
ایک ایسا حادثہ جو دنیا ساری نے ٹیلیویژن پر اپنی آنکھوں سے براہ راست دیکھا اس میں انصاف نہ ملنا ایک المیہ ہے اور پاکستان کے عدالتی نظام پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
17 June 2014
#ModelTownMassacre@PATofficialPK@TahirulQadri