آپ 9 سے 5 تک Job کرتے ہیں لیکن ساتھ میں Part time آن لائن بھی کام کرنا چاہتے ہیں۔
میں آپ کو 12 ایسی Websites بتارہا ہوں جن سے آپ گھر بیٹھے پارٹ ٹائم Work کرکے پیسے کماسکتے ہیں :👇
لمز میں ایک استقبال 2007 میں ہوا تھا اور وہیں ایک استقبال 2023 میں ہوا ہے۔ ظاہر ہے انہیں طیش تو آنا ہی تھاکہ 2007والی بات اس بار کیوں نہیں ہوئی؟
#پروگرام_تو_وڑ_گیا@anwaar_kakar#ووٹ_صرف_عمران_کا
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکے شناختی کارڈ پر آپکی تصویر ویسی ہی آئے جیسی آپ چاہتے ہیں اور نادرا کے کیمروں سے بنی ہوئی خوفناک تصویر سے بچنا چاہتے ہیں تو اس کا ایک طریقہ ہے۔
مختصر بتاؤں گا باقی تجربہ آپ کو خود ہی کرنا ہو گا۔
اب آپ اپنا شناختی کارڈ pak identity نامی موبائل فون ایپ اور اسی نام سے ویب سائٹ کے ذریعے گھر بیٹھے اپلائی کر سکتے ہیں۔
اس پراسیس میں ایپ اور ویب سائٹ دونوں اکٹھی استعمال ہوتی ہیں۔
فیس پیمنٹ بذریعہ اے ٹی ایم یا کریڈٹ کارڈ آن لائن ہی کرنا ہو گی۔ فنگر پرنٹس موبائل ایپ کے ذریعے فون کیمرے سے سکین ہو جائیں گے۔ اور تصویر بھی فون کیمرے سے ہی بنے گی۔ اب جیسی تصویر آپ بنانا چاہتے ہیں خود بنا لیجیے۔
اس کے بعد ویب سائٹ پر اپنے بارے درکار معلومات کا اندراج کریں۔
مطلوبہ ڈاکومنٹس اپ لوڈ کریں۔
ایک ڈیٹا ایکوزیشن فارم بن جائے گا اسے ڈاؤن لوڈ کرکے پرنٹ کریں اور گریڈ سترہ کے سرکاری ملازم سے سائن سٹیمپ کروائیں۔ پھر اسے سکین کرکے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں۔
کوریئر کے ذریعے ڈیلیوری کے لئے اپنا ایڈریس درج کریں۔ اور سبمٹ کر دیں۔
ایک ہفتے کے اندر آپکا نیا کارڈ بن کر گھر ڈلیور ہو جائے گا۔
مزید تفصیلات کے لئے ویب سائٹ یا ایپ وزٹ کریں
بشارت حمید
@MaryamNSharif ویسے کتنے تعجب کی بات ہے اور شرمندگی کی بات ہے یہی وکیل ایک بے غیرت اسحاق ڈار ناصر بٹ اور نواز شریف کتے نے بھی اس کو ہائر کیا اپنے کیس ختم کرنے کے لیے کتنے شرم کی بات ہے ویسے مریم نواز صاحبہ
#لعنتی_یہودی_عطاتارڑ
chairperson (2000-2023)
🇮🇳 ISRO
G. Madhavan –Space Scientist (03)
K Krishnan –Space Scientist (09)
K Kumar – Space Scientist (15)
K Sivan -Space Scientist (18)
P Somnath -Aerospace Eng (22)
🇵🇰 SUPARCO
Maj Gen Raza (01)
Maj Gen Ahmad (10)
Maj Gen Qaisar (16)
Maj Gen Nadeem (18)
پاکستان کے صدر نے پاکستانی معیشت کو بری طرح سے ڈبو دیا ہے ایک ٹویٹ کر کے، لگتا ہے پچلے 16 مہینوں سے مسلسل ٹویٹ کر رہا ہے، تبھی تو پاکستانی معیشت دھوب چکی ہے!!!😁