صدر پاکستان کے غیر معمولی حالات کے پیش نظرسمری مسترد کرنے کے باوجود کیبینٹ ڈویثرن کا غیر آئینی نوٹیفیکن جاری کیا جسے میں مسترد کرتا ہوں
ائینی ماہرین سے مشاورت جاری ہے جلد آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کروں گا ۔ انشاءاللہ
میرا قوم سے وعدہ ہے کہ آخری دم تک عوام کی طاقت سے اس sicillian mafi کا مقابلہ کرونگا ۔ انشاءاللہ
جلد غیر آئینی و غیر قانونی وزیراعلی سے دفاتر اور سرکاری وسائل کا قبضہ چھڑوایا جائے گا - انشاءاللہ
174 Votes ...
13 parties ...
5 judges ...
Election commission ...
America ...
Hidden hands ...
90% of anchors ...
To defeat one Imran Khan
What a MAN #ImranKhan
Time to come back to Pakistan , we need new political parties , we need youth to not just vote but to stand in next elections, you all should try to contest from ur respective areas if u really care about Pakistan. Stop being a follower , be the next leader
کیا وزیراعظم ہے
جس نے ناں فوج کو،ناں عدلیہ کو اور ناں کسی اور ادارے کا جاتے ہوئے گالی دی۔حلانکہ کہ اس کو نکالنے کی کوئی معقول وجہ بھی نہیں تھی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہر محب وطن پاکستانی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پر کم از کم پانچ پانچ ٹویٹس کرے تاکہ امپورٹرز کو خبر ہو کہ پاکستان جاگ گیا ہے
اس ملک سے مزید کھلواڑ نہیں چلے گا، انشاء اللہ