اللہ پاک مریم بی بی کی حفاظت فرمائے یہ بہت زیادہ کھلم کھلا عوام میں جا رہی ہیں کہیں کوئی حاسدی یا شر پسند مریم بی بی کو بہت بڑا نقصان نہ پہنچا دے اس لیئے سی ایم پنجاب کو احتیاط کرنی چاہیئے ۔۔
@MaryamNSharif@Marriyum_A@ZeshanMalick@hinaparvezbutt
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ راولپنڈی کے سلسلے میں شہر کی دیواروں کو خوبصورت پینٹنگز سے سجایا جا رہا ہے۔
1طرف فنکار دیوار پر وزیراعلیٰ پنجاب کاپورٹریٹ بنا رہا ہے، تو 2 طرف لکھا ہے:
*Quality Education for a Brighter Future*
*یہ پینٹنگ آپ کو کیسی لگی؟
@MaryamNSharif
🎂 سالگرہ مبارک! 🌹
قیادت صرف ایک عہدے کا نام نہیں بلکہ عزم، حوصلے اور عوام کی خدمت کے جذبے کا نام ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، عزت اور کامیابیوں سے نوازے اور آپ کو پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے مزید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
#MaryamNawaz#HappyBirthdayMaryamNawaz
میں نے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مظاہرین کے احساسات کو سمجھا جائے اور ان کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آیا جائے۔ مظاہرین کے لیے افطار کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ ہر مسلمان اس وقت دکھی اور اشکبار ہے مگر اپنے ملک، اپنے شہروں میں امن و امان قائم رکھنا بھی ہم سب کا اولین فرض ہے۔ اس فرض کی پاسداری کیجیے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب ایک ہیں۔
میں "صمود غزہ فلوٹیلا" میں پاکستان کے شہریوں کی باوقار شرکت کو سراہتا ہوں۔ مشتاق احمد خان صاحب، مظہر سعید شاہ صاحب، وہاج احمد صاحب، ڈاکٹر اسامہ ریاض صاحب، اسماعیل خان صاحب، سید عزیز نظامی صاحب، اور فہد اشتیاق صاحب سمیت دیگر پاکستانیوں نے انسانی ہمدردی کے اصولوں کے عین مطابق اس عظیم امدادی مشن میں حصہ لیا۔ یہ اقدام پاکستانی عوام کی امن پسند امنگوں، انصاف کے لیے جدوجہد، اور ضرورت مندوں کی مدد کے جذبے کی نمائندگی کرتا ہے۔ حکومتِ پاکستان انسانی جان کے احترام، محفوظ رسائی، اور بلا تعطل امداد کے اصولوں کی حمایت کرتی ہے، اور اپنے شہریوں کی واپسی کا بھرپور مطالبہ کرتی ہے اور ان کی سلامتی، وقار اور جلد از جلد وطن واپسی کے لیے دعاگو اور کوشاں ہے۔
Leadership earned its right; we gave our love,and got a heartfelt "Thank you,kids."A worker needs only their leader’s care and attention.
@MaryamNSharif,you proved how dearly you value your workers as loyal as a devoted daughter to her party and father
Thank you,Bibi Maryam
@iqrarulhassan ویکھیا فیر رافیل ڈگان دا نتیجہ،
اللہ رب العزت نے پاکستان کو بڑی عزتوں سے نوازا ہے۔ روز بروز اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔
شکر الحمدللہ۔ 🤲🇵🇰♥️🇸🇦