آزاد جموں و کشمیر، کوٹلی سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے متحرک بھائی سابق امیدوار اسمبلی ڈاکٹر محمود الحسن راجہ کی محمد نواز شریف کے استقبال کے جلسے میں شرکت کے بعد لاہور سے واپسی پر میر پور کے قریب حادثے میں وفات کا سن کر بے حد دکھ ہوا ہے۔ ان کی محبت، اخلاص اور قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ میں ڈاکٹر محمود الحسن کے صاحبزادے فاتح محمود سمیت تمام اہل خانہ اور وابستگان سے دلی افسوس اور تعزیت کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور توفیق دے۔ آمین
This song perfectly represents the euphoric feelings of every Pakistani on the return of Nawaz Sharif. The anticipation, the excitement, the optimism...It's all palpable!!
Welcome back my leader. Your motherland awaits you Insha’Allah 🇵🇰
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، یورپی یونین، فرانس، اٹلی، جرمنی کی حکومتوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اور امریکہ حسبِ معمول اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بھی کرنے جا رہا ہے۔
امن کی باتیں کرنے والوں کا یہی منافقانہ رویہ امن کا حقیقی دشمن ہے۔
میں گواھی دیتا ھوں کہ اس روئے زمین پر سب سے افضل اور سب سے سچی کتاب قرآن مجید ھے ،،،❤️💯✅️
𝙸 𝚊𝚖 𝚊 𝚠𝚒𝚝𝚗𝚎𝚜𝚜 𝚝𝚑𝚊𝚝 𝚝𝚑𝚎 𝚋𝚎𝚜𝚝 𝚊𝚗𝚍 𝚝𝚛𝚞𝚎𝚜𝚝 𝚋𝚘𝚘𝚔 𝚘𝚗 𝚝𝚑𝚎 𝚎𝚊𝚛𝚝𝚑 𝚒𝚜 𝙷𝚘𝚕𝚢 𝚀𝚞𝚛𝚊𝚗 ,,,❤️💯✅️
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
اپیل :
عثمان ذولفقار ولد سردار ذولفقار احمد ساکن کریلہ مجہان ضلع کوٹلی جو گزشتہ روز ایل او سی کراس کر گیا تھا چونکہ بھائی کا ذہنی توازن درست نا ہے اور علاج بھی چل رہا ہے جو اس وقت بھارتی فورسز کی تحویل میں ہے
حکومت پاکستان رہائی کے لیے اقدامات کرے