🚨سہیل آفریدی کا اعلان
بجٹ ہم تب تک پاس نہیں کریں گے جب تک ہماری عمران خان سے ملاقات نہیں ہو جاتی اور عمران خان سے اپروول نہیں مل جاتی، کوئی ہماری حکومت کو ہلا بھی نہیں سکتا
According to the Economic Survey 2025-26:
• 5.9 million people became unemployed.
• One in three children is out of school.
• Poverty rose from 21.9% to 28.9%.
• Every Pakistani carries Rs 330,000 in debt.
• A large part of the budget goes to interest payments.
Where is Imran Khan?
It’s remains a mystery, until he continues to remain isolated.
A reminder that Imran Khan is not a criminal, instead Asim Munir is holding him a hostage.
Coward cannot stand the popularity of Imran Khan. This is inhumane and cannot be accepted.
Raise your voice. Speak up. Demand access to Imran Khan.
#WhereIsImranKhan
اندازہ لگائیں لوگ کتنے مجبور ہیں ایسی چیزیں نفرت کا باعث بنتی ہیں ریڑھی والا کہہ رہا پیرا فورس والے تنگ کرتے ہیں اس لیے مجبور ہیں مریم نواز کی فوٹو لگانے پر ویسے ہمارا اصل لیڈر تو عمران خان ہے جو ہماری وجہ سے جیل بیٹھا ہوا ہے
26 نمبر کے مقام پر یہ اسلام آباد پولیس پاگل حرام جانوروں کی طرح پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کرنے کیلئے حملہ آور ہو رہی ہے
جب تک پورے پاکستان سے قافلوں کے ہمراہ اسلام آباد میں داخل نہیں ہوا جائے گا ایسی ہی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی کے قافلے کو اسلام آباد میں 26 نمبر چوک کے مقام پر روک دیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، صوبائی وزراء اور اراکینِ پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پرامن احتجاج کے لیے جا رہے تھے۔