دبئی اور خلیجی ممالک کے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پوسٹیں لگانے والوں سے گزارش ہے کہ تھوڑی عقل استعمال کریں۔
Dubai، Saudi Arabia اور دیگر خلیجی ممالک ہم پاکستانیوں کے لیے ہمیشہ ماں جیسا کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ آج لاکھوں پاکستانی وہاں روزگار کر رہے ہیں، اپنی فیملیز کو پال رہے ہیں اور اربوں ڈالر کی ریمیٹنس پاکستان بھیج رہے ہیں۔
آپ چند ویوز اور لائکس کے چکر میں ایسی ویڈیوز اور پوسٹیں لگا رہے ہیں جن سے سب سے زیادہ نقصان کسی اور کا نہیں بلکہ پاکستانیوں کا ہوگا۔ پہلے ہی ویزوں کے مسائل ہیں، اگر مزید سختی ہوئی تو وہاں کام کرنے والے ہمارے ہی بھائی، رشتے دار اور دوست متاثر ہوں گے۔
یاد رکھیں، جنگ ہو یا بحران یہ وقتی چیزیں ہوتی ہیں۔ حالات خراب ہوتے ہیں تو ٹھیک بھی ہو جاتے ہیں۔ لیکن اگر ہمارے اپنے رویے کی وجہ سے خلیجی ممالک پاکستانیوں پر پابندیاں لگا دیں تو اس کا نقصان سالوں تک پورے ملک کو ہوگا۔
دبئی رول آف لا پر چلنے والا ملک ہے، وہاں کا سسٹم مضبوط ہے، اور میں ذاتی طور پر کئی بار جا چکا ہوں ہمیشہ اسے محفوظ پایا ہے، اور ان شاء اللہ آئندہ بھی محفوظ رہے گا۔
لہٰذا خدارا سستی شہرت کے لیے ایسی حرکتیں نہ کریں جن سے ہزاروں پاکستانیوں کا روزگار خطرے میں پڑ جائے۔
انسان کے بچے بنیں، اپنے لوگوں کے لیے آسانی پیدا کریں، مشکل نہیں..
CNN claims that on the night of May 7, the largest aerial battle in modern history took place between India and Pakistan.
A total of at least 125 fighter jets were involved from both sides. However, not a single aircraft crossed into the other’s airspace, with some missile launches carried out from distances of up to 160 km;
The outcome of the air battle was the downing of five Indian Air Force fighter jets (not officially confirmed). Reports speculate about the loss of three Rafales, one Mirage 2000, one MiG-29, and one Su-30MKI.
Both Pakistani and Indian armies have same policy
Kill Pakistani peoples and consider it terrorist.
After that Every Pakistani should write Nationality: Terrorist.
#PakistanZindabad
It is confirmed that current army leadership and government not belong to Pakistan. They are agents of Israel and America who destroy Pakistan inside and outside.
#PakistanZindabad
They use power only to control Imran Khan because he disobey Israel, America and decide to destroy Indian airplanes in 2019.
Israel take control of Pakistan before Gaza but we sleep because of blind faith on our Army.
اسلام آباد!
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے سانگلہ ہل سے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے میاں اعجاز حسین بھٹی اور شاہ کوٹ سے مسلم لیگ (ن) کے سابق وائس چیئرمین مہر عبدالغفار صاحب کو پاکستان تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت پر پارٹی کا مفلر پہنا کر خوش آمدید کہا۔