An Islamic Scholar, Anchor Programme Roshni Lahore News , Professor Govt College Gulberg Lahore, A Motivational Speaker. Founder Chairman Of Uswah Foundation
فراڈ کا عالم یہ ہے کہ
اگر کوئی شخص یا جماعت ، دفاع صحابہ کی بات کرے تو اس کو تک فیری قرار دے دو اور اگر کوئی سعودیہ کی بات کرے تو اس کو ازرائیلی ایجنٹ بنا دو
اب یہ جھوٹ نہیں چلے گا
میں نے اپنی دادی جان کو نہیں دیکھا کہ میری ولادت سے کوئی سال دو سال پہلے وہ وفات پا گئیں
لیکن میری ماں جی ان سے حد درجہ محبت اور عقیدت رکھتی تھین اور ان کی وفات کے بعد میں ان کی گود میں آیا ہوں تو میرا بچپن اور لڑکپن دادی جان کے قصے سن سن کر گزرا ہے
تفصیل کمنٹس میں
لاکھوں روپے کے لمحوں میں موبائل خریدنے والے قربانی کے لئے کسی لُوٹ سیل یا کسی آسمانی آفت کا انتظار کرتے ہیں کہ مجبور جانور پالنے والا خوف میں ہمیں مفت میں دے جائے
مرزے جہلمی کی منافقت چیک کریں۔
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی صلح کا منکر ھے۔
اور دعویٰ کرتا ھے کہ میں اتحاد کا داعی ھوں۔صحابہ آپس میں اسٹیس کے اعتبار سے اصحاب رسول ہیں وہ آپس میں لڑیں اسکے بعد صلح کر کے ایک خلیفہ پر متفق ہوجائیں تو بھی یہ منافق متفق انکی صلح سے متفق نہیں اور دعوی کرتا امت متفق ہو جائے اس سے بڑا شیطان کون ہو سکتا ہے؟ اہل سنت کا اجماعی موقف ہے کہ اصحاب رسول کے آپسی تنازعات کے منصف امتی نہیں ہیں نا امتیوں کو اس میں فیصل بننے کی ضرورت ہے انہوں نے اپنا تنازعہ خود صلح کر کے ختم کر لیا تھا یہ شیطان ان تنازعات میں نئےسرے سے فیصلہ کرنا چاہتا کیا یہ اللہ میاں ہے؟ اور عقل کے اندھے الٹا ہمیں کہتے ہیں ہم فرقہ واریت پھیلا رہے ہیں؟اگر اسکو گرفتار نا کیا گیا اور سزا نا دی گئی تو یہ اکیلا شخص معاشرے میں فتنہ و فساد کی وجہ ہوگا
@OfficialDPRPP@FIA_Agency
اُسوہ فاؤنڈیشن پاکستان کی طرف سے قنبر شہداد کوٹ سندھ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلئے امدادی قافلہ روانہ ہورہا ہے.
اُسوہ فاؤنڈیشن پاکستان کے ساتھ امدادی سرگرمیوں میں شامل ہوں
*03219411171 ایزی پیسہ/ جازکیش اکاؤنٹ*
بنک الفلاح اسلامی
Mutiullah Bajwa/ Muhammad Abbas
55235001225687