پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا گلگت بلتستان میں ملکر حکومت بنانے کا فیصلہ
جی بی میں پی پی کا ن لیگ سے اتحاد پی ڈی ایم طرز پر ہوگا،ذرائع
گلگت بلتستان میں وزیر اعلیٰ پیپلزپارٹی اور گورنر ن لیگ کا ہوگا،ذرائع
اتحادی حکومت میں وزارتوں کی تقسیم کا 60اور40فیصد کا فارمولا ہوگا،ذرائع
مہنگائی عروج پر پہنچ گئی...
لیکن اچانک ایک نیا شور اٹھا دیا گیا... “انمول پنکی”
سوال یہ ہے کہ آخر کیوں؟
کیا عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے کے
لیے ایک نیا تماشہ سجایا گیا؟
#pinki
پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ،مرکزی رہنما شعیب شاہین اور پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے جنرل سیکرٹری ملک عامر علی آج 13 مئی بروز بدھ بوقت شام 5:15 بجے رمشال کالونی H.9 میں کرسچن کچی آبادیوں میں جاری آپریشن کے حوالےاہم پریس کانفرنس کرینگے @aamirmughalpti
کیا شہباز اور عاصم سرکار قوم کو بتا سکتی ہیکہ جنگ شروع ہونے سے لیکر اب تک ایک پیسہ بھی پیٹرول دیگر ممالک میں مہنگا ہوا
ہے ...؟
جبکہ پاکستان میں پیٹرول 257 روپے سے بڑھ کر 415 پہ پہنچ چکا ہے
#petrol#petroleum#diesel#PetrolPrice
اختیار ولی خان کا بڑا انکشاف ۔۔۔۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ڈپریشن کے شکار کی وجہ سے دو دفعہ استعفیٰ لکھ چکے ہیں اور ایک دفعہ اسمبلیاں توڑنے کے لیے تیار ہو گئے تھے۔
@ikhtiarwali@SohailAfridiISF
میں محسن نقوی کو 2001 سےجانتا ہوں جس وقت میں، طلعت حسین اور کاشف عباسی CNN کیلئے کام کرتے تھے اور محسن نقوی سی این این کے اسٹاف کیلئے گاڑیاں ارینج کرتے تھے۔۔۔ سینئر صحافی ابصار عالم
@AbsarAlamHaider
ابصار عالم کا محسن نقوی پر الزام
محسن نقوی نے ججز کو پیغام بھیجا، 1 کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس کیخلاف آپریشن میں رینجرز کو غیر قانونی طور پر ان کی ہائی کمان کے علم میں لائے بغیر استعمال کیا