”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
عاصم منیر اس فوج کو کس نہج پر لے آیا ہے کہ اب انہیں اپنا دفاع عائشہ گلا لئی، حکیم لوہے پاڑ، فیاض الحسن چوہان اور عون چوہدری جیسے لوگوں سے کروانا پڑ رہا ہے
کل سوات میں جس یونیورسٹی کا افتتاح ہوا وہ عمران خان کا اتنا بڑا کارنامہ تھا جسکا ذکر مراد سعید نے اپنی کتاب میں بیان کیا تھا۔
جب تحریک انصاف کی حکومت ائی تھی تب مراد نے خان صاحب سے کہا تھا اس جگہ کا قبضہ ہم نے فوجیوں سے واپس لینا ہے ۔
خیر قبضہ واپس ہوا لیکن کل افتتاح کے وقت نالائقوں نے جو تختی لگائی اس پر مراد سعید کا نام لکھ کر اور عمران خان کا نام نہ لکھ کر اس کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی اور اصل کارنامے کی بجائے لوگ تختی کی بحث میں پڑ گئے
مولانا فضل الرحمان کے انتہائی سخت:))) بیانات کے باجود اس پر کوئی مقدمہ تک درج نہیں ہوا۔
کسی محب وطن شہری نے تھانے میں درخواست تک نہیں۔
پی ٹی آئی کے کسی شخص نے بیان دیا ہوتا تو محب وطن شہری فوری درخواست لے کر تھانے پہنچ جاتے تھے۔
https://t.co/BrsbSWLeLi
پاکستان کویت دفاعی معائدہ : ایران کے خلاف؟ مگر پاکستان تو ایران کا حمایتی بن کے صلح کرا رہا ہے؟ کیا پاکستانی جرنیلوں کو اندازہ ہے کہ ان کی قلابازیاں سے پاکستان کا کیا تصور ابھرتا ہے؟ دوسری طرف مولانا فضل کو Anti Establishment لیڈر کے طور پہ لانچ کیا جا رہا ہے؟ کیا یہ نیا ڈرامہ چل پاۓ گا؟
پنجاب پولیس نے مخدوم جاوید ہاشمی کے گھر پر کا قبضہ کر لیا گیا ہے ۔
اقتدار کے ایوانوں میں شاید یہ سمجھ لیا گیا ہے کہ ہر مسئلے کا حل پولیس ہے۔ دلیل ختم ہوگی ہے
مستونگ بلوچستان جو بس فوجیوں کو دوسری جگہ منتقل کر رہی تھی اس پر BLA نے حملہ کر کے بس کو جلا دیا
BLA کا دعویٰ ہے اس حملے میں تمام 45 فوجی جوان مارے گئے ہیں
عاصم منیر نے اپنے بتیجھے کو فوج سے نکال کر سول میں لے آیا اب غریبوں کے بچے مروا رہا ہے