Chairman @BBhuttoZardari championing the cause of modernizing public libraries in Sindh to ensure students have access to essential resources.
With 44 #LibrariesInSindh, there’s a call for expansion to accommodate growing number of students and readers. https://t.co/HdICsuqzIU
آزاد کشمیر میں ( گاوں کا نام نہیں بتا سکتے) پورا گاؤں خالی کروا لیا ہے
5 دن میں گاؤں خالی نہیں ہوئے سیز فائر کے بعد ایسا ہونا کچھ بڑے حملے کی نشاندہی ہے۔
اگر ایسا ہوا تو ہندوستان خود پر جنگ مسلط کروا لے گا۔ ⚔️🇵🇰⚔️
سیز فائر لائن پر پاکستانی کمانڈوز سرحد پار کرکے بھارتی بزدل فوجیوں کے سر کاٹ رہے ہیں لیکن دوسری طرف یہ کراچی گلستان جوہر میں سستے خودکش ڈرونز بھیج کر عالمی دنیا میں خود کو ذلیل و رسواء کر رہے ہیں 🇵🇰⚔️🇵🇰
نعرہ تکبیر 🔥
پاکستان نے وعدہ کیا تھا کہ جب پاکستان جواب دے گا تو پوری دنیا سنے گی، اور دنیا نے سنا اس جواب کے بعد بھارت مجبور ہوکر اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹا اور بات چیت کیلئے راضی ہوا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہم لوگ اس وقت اندر گھسے ہوئے ہیں، چند وجوہات کی وجہ سے چوکیوں کا اور ان جگہوں کے نام نہیں بتا سکتے۔ ⚔️🇵🇰⚔️
کچھ دیر میں یہ خبر پبلک ہو جائے گی، ڈیٹیلز کے ساتھ۔
نعرہ تکبیر 🔥