استاد بشیر احمد سلفی حفظہ اللہ برصغیر کے معروف سلفی عالمِ دین ہیں۔
آپ قرآن و حدیث کی تعلیم، توحید کی دعوت اور بدعات سے اجتناب کے موضوعات پر بیانات دیتے ہیں۔
آپ کا انداز سادہ، مدلل اور کتاب و سنت کی روشنی میں ہوتا ہے۔
وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے
یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے
سچ کو میں نے سچ کہا جب کہہ دیا تو کہہ دیا
اب زمانے کی نظر میں یہ حماقت ہے تو ہے
#کٔشیر... 🥹
جو شخص کسی شیخ یا عالم کو—رسول اللہ ﷺ کے علاوہ—ایسا رہنما بنا لے کہ اس کی ہر بات اور ہر عمل کی بلا چون و چرا پیروی کرے، اسی کی موافقت پر دوستی اور اسی کی مخالفت پر دشمنی رکھے، تو وہ بدعتی، گمراہ اور کتاب و سنت سے ہٹا ہوا ہے، خواہ وہ شخص اہل علم و دین ہی میں سے کیوں نہ ہو۔