خواہش تھی کہ پارٹی مجھے ایم پی اے کا ٹکٹ جاری کرتی ہے لیکن پارٹی کا ہر فیصلہ سر انکھوں پر عمران احمد خان نیازی نے جس کو بھی ٹکٹ دیا ہے میں انشاءاللہ اس کو ہی ووٹ دوں گا کیونکہ ووٹ صرف خان صاحب کا ہے حقیقی آزادی کی جنگ عمران احمد خان نیازی کے سنگ
پارٹی کے نام پر جانثاری کا جھنڈا گاڑھنے کے دعویدار ہی پارٹی کے دشمن نکلے
حماد نواز ٹیپو کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی
پارٹی کی طرف سے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 268 اجمل چانڈیہ مخالفت
آزاد امیدوار کو ووٹ دینے کی مبینہ آڈیو وائرل
*ن لیگ کا ایم این اے پارٹی کے فیصلے پر نالاں پارٹی کی جانب سے نامزد امیدوار ممبر صوبائی اسمبلی کے خلاف الیکشن کمپین جاری اے آر وائی نیوز نے کال ریکارڈنگ حاصل کرلی* #MuzaffarGarh#مظفرگڑھ
مظفر گڑھ میں باسط بخاری کو ایم این اے ایم پی اے اور انکی بیٹی کو ایم این اے کا ٹکٹ ۔۔ اویس لغاری کو ایم این اے ایم پی اے اسکے بیٹے کو ایم این اے کا ٹکٹ