اپنے اپنے حلقوں سے ہارنے والے
نوشہرہ سے اختیار ولی
لاھور سے خواجہ سعد رفیق
فیصل آباد سے رانا ثناءاللہ اور عابد شیر علی مسلم لیگ ن کی گلگت بلتستان میں کامیابی کے ضامن ۔ 🫣🫣
@Ali_MuhammadPTI اتنے سارے ایم این ایے اور ایم پی ایز کے باجود اپ لوگ منتوں اور سمجتوں پر گزارا کر رہے ہو ۔اپ لوگوں کا جلسہ اور اختجاج صرف کی پی میں ہوتا ہے ۔عوام سے کوئی بڑی طاقت نہیں لیکن اپ لوگ ڈرپوک ہو ۔۔
@NajamBajwaa@SHABAZGIL یہ خو�� ساختہ لیڈر بھی نواز شریف والے زمانے میں جی رہا ہے ۔انکو نہیں پتہ کہ پاکستانی عوام شریف خاندان تو نہیں جو جاہل ہو اور کچھ یاد نہ ہو