@Matiullahjan919 ھو سکتا ھے وہ خاتون یوتھنی ھو اور اس نے بچے کو کہا ھو کہ عطا تارڑ سے میڈل نہ لینا بلکہ سٹیج پہ جا کے کوئی ڈرامہ کرنا، جو بچہ نہ کر سکا تو یوتھنی ماں عشق عمرانی کا جلال بچے پر نکال گئی۔
@UzmaRumi عمران خان آدمی جو کہتا ھے، آدمی جو سنتا ھے، زندگی بھر وہ صدائیں پیچھا کرتی ہیں۔۔۔۔ اور اگر بھول جاو تو محترمہ عظمی رومی صاحبہ ہیں نا یاد کروانے کے لئے۔
@SHABAZGIL پی ٹی آئی والے سنسنی پھیلاتے ہیں اور بعد میں نکلتا کچھ نہیں، ھو سکتا ھے استعفے ایس ایچ او ریلوے پولیس کوئٹہ کا ھو اور گھنگھرو باندھنے کی تیاری کروا بیٹھے گل صاب
بہت ہی جذباتی لمحات تھے جب تقریب حلف برداری میں شدید ترین مخالف جناب صدر ٹرمپ اور جناب صدر بائیڈن ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئے اور صدر ٹرمپ نے آپسی مخالفت ایک سائیڈ پہ رکھ کے باآواز بلند صدر بائیڈن کو اشارہ کر کے نعرہ لگایا؛
تیرا یار میرا یار۔
جواب میں صدر بائیڈن؛
قیدی نمبر 804