حضرت محمد ﷺ کی بعثت نے دنیا کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کی روشنی عطا کی۔ آپ ﷺ نے انسانیت کو ایک خدا کی عبادت اور حق و انصاف کا راستہ دکھایا #خاتم_النبیین_محمدصلى
تمام اہل اسلام کو شبِ معراج النبی ﷺ مبارک "پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصی تک لے گئی" (القرآن) اللہ تعالیٰ اس عظیم رات کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے اور ہماری جائز دعائیں قبول فرمائے. آمین #شب_معراج
ساری کائنات کی عزتیں ، عظمتیں اور رفعتیں سید الاولین والآخرین خاتم الانبیاء والمرسلين صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ جلیلہ سے ہیں ۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Deeply saddened by the tragic earthquake in Afghanistan. My thoughts and prayers are with all those affected. May Allah grant strength to the families, healing to the injured, and mercy to those who lost their lives. 🇦🇫 #Afghanistan#Earthquake
رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيلًا
مشرق ومغرب کا پروردگار جس کے سوا کوئی معبود نہیں، تو اسی کو اپنا کار ساز بنا لے_🍀📷#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
’’حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ رسالت و نبوت ختم ہوچکی ہے، پس میرے بعد نہ کوئی رسول ہے اور نہ نبی۔
#IqbalDay A reminder for us to revive Iqbal's message of "KHUDI" and seek guidance from his thoughts to find solutions to the issues being faced by the nation.
Let's fulfill the promise of Pakistan that Iqbal dreamed of & Quaid Struggle for.
#9November