❤️Ramadan Mubarak everyone 🌙
May this beautiful month cleanse our hearts brighten our souls and wrap us in endless mercy and love 🤲✨
Regards
Muzammil Arif president PNP UC malikpur manshera
جو دل پاکستان کے لیے دھڑکتا ہے وہ کبھی خاموش نہیں رہ سکتا۔ ہم اپنی دھڑکنوں کو لفظ بنا رہے ہیں۔
ابن آدم
.
پاکستان نظریاتی پارٹی
#Shaheer_Sialvi#Khudmukhtar_Pakistan
پاکستان کا نظریہ قرآن کی تعلیمات سے جڑا ہوا ہے- عدل، سچائی، غیرت، اور خودداری۔ ہم انہی ستونوں پر کھڑے ہیں۔
ابن آدم
.
پاکستان نظریاتی پارٹی
#Shaheer_Sialvi#Khudmukhtar_Pakistan
ہم اس قوم کے وارث ہیں جس نے کلمہ پڑھ کر وطن حاصل کیا۔ اس نظریے کا دفاع ہماری ذمہ داری ہے۔
.
پاکستان نظریاتی پارٹی
#Shaheer_Sialvi#Khudmukhtar_Pakistan
ابن آدم
One lesson I have learnt from the history of Muslims.
At critical moments in their history, it is Islam that has saved Muslims and not vice versa. (Iqbal)
ابنِ آدم
Leader Shaheer Sialvi
#Vote_Railway_Engine#Vote_For_PNP
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
کرتے ہیں خطاب آخر، اُٹھتے ہیں حجاب آخر
احوالِ محبّت میں کچھ فرق نہیں ایسا
ابنِ آدم
Leader Shaheer Sialvi
#Vote_Railway_Engine#Vote_For_PNP
خدا کرے. وہ بہار آئے ۔
جو قرض سارے اُتار آئے۔
مرے وطن کے نصیب میں بھی۔
سکون، راحت قرار آئے۔
ابنِ آدم
Leader Shaheer Sialvi
#Vote_Railway_Engine#Vote_For_PNP
جوانوں کو میری آہ سحر دے
پھر ��ن شاہیں بچوں کو بال و پر دے
خدایا آرزو میری یہی ہے
میرا نور بصیرت عام کر دے
ابنِ آدم
Leader Shaheer Sialvi
#Vote_Railway_Engine
#Vote_For_PNP
جوانی وہ عرصہٴ حیات ہے کہ جس میں ہمت جوان ہوتی ہے۔زندگی کا وہ اہم اور قیمتی وقت ہے ،جس میں حوصلے بلند ہوتے ہیں۔ تو او جوانوں ایسے وقت میں نظریہ ��اکستان کے دفاع میں ہمارے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
ابنِ آدم
Leader Shaheer Sialvi
#Vote_Railway_Engine
#Vote_For_PNP
ہمارے ملک میں بہت عرصہ پہلے ہی نظریاتی سیاست ختم ہو چکی تھی اس کو پی این پی نے زندہ کیا ۔ جس طرح ملک کی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کا کردار اہم ہے، اسی طرح سیاست میں بھی اہم ہے۔
ابنِ آدم
Leader Shaheer Sialvi
#Vote_Railway_Engine#Vote_For_PNP
Faith made ordinary men extraordinary.
That’s the same light shining in Shaheer Sialvi’s Nazriya! ✨
Leader Shaheer Sialvi
ابنِ آدم
#Vote_Railway_Engine#Vote_For_PNP