@beinggurudotcom انمول هيرا
"رشتہ"اور"تعلق"
بڑی بڑی باتیں
کرنے سے نہیں
بلکہ
چھوٹی چھوٹی
باتوں کو سمجھنے
سے سچا,گہرا اور
دیرپا ہوتا ہے"
اللہ کریم آپ کو
اور آپ کے پیاروں کو اپنے حفظ و
امان میں رکھے اور ڈھیروں خوشیاں
عطا فرمائے۔.
آمین ثم آمين
#MianMuzzamil