چن چڑھیا آمنہ دے لال دا
مک گئیاں دنیا توں راتاں کالی
سرکار کی آمد مرحبا مکی کی آمد مرحبا
#جشن_عیدمیلادالنبی_مبارک2026
الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ الصلواۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
@khalidrehm80199 خلدہ جی آپ کا قصور نہیں ہے کسی اور کا قصور ہے میرے والدین بچے تھے تو آپ کا لیڈر وزیر خزانہ تھا میرے والدین کی شادی ہوئی تو وزیر اعلیٰ تھا میں پیدا ہوا تو وزیر اعظم تھا اور ابھی جی بی الیکشن میں کہ رہا ہے مجھے اک اور موقع دیں تقدیر بدل دوں گا جی جی کی اور پاکستان کی سب کے مر جاؤ
لاکھوں سلام شیر محمد حسن رضوی صاحب ( تحصیل شاہپور ، سرگودھا ) کی عظمت کو کہ جنہوں نے ظلم و بربریت کی چھ ماہ سے زائد کی ناحق جیل کاٹی ، رہا ہوۓ اللہ میرے بھائی کو سدا سلامت رکھے اور ظالموں کے شر سے اپنی پناہ میں رکھے 🤲🏻