"میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے جھیل رہا ہوں تاکہ میری قوم کو حقیقی آزادی مل سکے۔"— سابق وزیرِ اعظم عمران خان
📍 اڈیالہ جیل | 25 اکتوبر 2025
@ImranKhanPTI#Pakistan#PTI#PakistanPolitics
"احتجاج کی اجازت کے لیے میں نے خود انتظامیہ کو خط لکھا، تو پہلا ردِعمل یہ تھا: کیوں کر رہے ہیں؟ کیا کر رہے ہیں؟ کیا اس میں عمران خان کی بات تو نہیں ہوگی؟ ہمارا احتجاج پُرامن ہوگا، اور عمران خان کی ناحق قید کے حوالے سے ہی ہوگا۔"— محمد زبیر @Real_MZubair#ImranKhan #PakistanPolitics
جیل میں گپیں مار کر، کھانے کھا کر وقت گزارنا تو آسان ہے، بس یہ دھیان رکھیں اگلی بار عمران خان جیسی جیل نہ مل جائے، جہاں 7 ماہ سے ملاقات نہ ہو، قیدیوں سے دور تنہائی میں رکھا جائے۔
اگر پی ٹی آئی کا کوئی ایسی بات کرتا، تو ہم نے پہلے بھی دیکھا ہے ان کے ساتھ کیا ہوا۔ یہاں تو مولانا نے قصور میں جلسہ کیا، ضلعی منتظمین، جلسہ منتظمین کے خلاف کوئی بڑی کاروائی نہیں ہوئی، GHQ کا تھریٹ آتا ہے لیکن کوئی کاروائی نہیں، بس مذمتی قراردادیں پاس ہو رہی ہیں، عائشہ ناز
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
سوات، یونیورسٹی آف کمپیوٹنگ سائنسز اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا افتتاح: مجھے خوشی ہوتی اگر اس منصوبے کا افتتاح بھی اس جدوجہد کے شایان شان ہوتا؛ عمران خان کی رہائی کے لیے عملی اور مثالی جدوجہد ہورہی ہوتی، ڈرون حملوں کے خلاف بڑے قلعوں کے سامنے پولیس گرفتاری کے آرڈرز کے ساتھ موجود ہوتی، آپریشن روکنے کے لیے ہم ہر آئینی، قانونی اور عوامی محاذ پر کوشاں ہوتے۔ مگر افسوس۔ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuradSaeedPTI
کیا ستائیسویں ترمیم کے بعد سابق صدر عارف علوی کو تا حیات استثنیٰ حاصل نہیں؟ مطیع اللہ جان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Matiullahjan919
"جو آیات پڑھی گئیں، اس سے کسی کو انکار نہیں۔ شہید زندہ ہے، حیات ہے۔ لیکن یہ بھی ایک آیت ہے کہ جس کو لوگ امانت دیں، صرف وہی حکمرانی کا حق رکھتا ہے، لیکن آپ نے اسے حکمرانی کا حق نہیں دیا ہے۔ جو جبر کے ذریعے ملک اور قوم پر مسلط ہو، تو اسے ہٹانا ظلم نہیں ہے، یہ انصاف کا تقاضا ہے۔ جب وہ حاکم ہو تو عدل اس کی ذمہ داری ہے۔ اس ملک میں نہ عدل ہے، نہ اپنے ووٹ سے آئے ہیں"۔ حافظ حمداللہ
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
عمران ریاض خان نے مولانا فضل الرحمان کو آڑے ہاتھوں لیا!!
فوجی کے ساتھ لڑائی کرو, تو وہ غدار کارڈ استعمال کرتا ہے, اور مولوی کے ساتھ لڑائی کرو تو وہ اسلام دشمن ڈیکلیئر کردیتا ہے!!
عام امریکی شہری بمقابلہ امریکی فورسز
امریکہ اور باقی یورپ میں آئین قانون موجود ہے!!
یہ مناظر دیکھیں, وہاں کیوں ترقی ہے، کیوںکہ وہاں شہری اپنا اپنے حقوق استمعال کر سکتے ہیں!!
یہ پاکستان ہوتا تو ابھی تک جعلی پولیس مقابلے میں شہید ہؤا ہوتا
پاکستانی نے تاریخی الفاظ کہہ ڈالے!!❤️
عمران خان خیر و برکت کا وسیلہ ہے, وہ حقیقت کا مینار ہے, وہ عقوبت خانے میں پڑا ہے, اِس بزدل عوام کو پتہ ہی نہیں, عمران خان ایک قد آور لیڈر انکے لیے قید میں ہے!!