وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی ہدف کو مقررہ 11 ماہ کے بجائے 10 ماہ میں پورا کر کے اضافی 100 ارب روپے عوام سے وصول کرنا اس امر کی واضح نشاندہی کرتا ہے کہ مالی بوجھ مسلسل عام شہریوں پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ مہنگائی، بجلی، گیس اور روزمرہ اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات پر اضافی لیوی دراصل عوامی مشکلات میں مزید اضافے کا سبب بنی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب حکومت ریونیو بڑھانے کے لیے عوام پر فوری بوجھ ڈال سکتی ہے تو پھر وہ ان شعبوں کی جانب کیوں نہیں بڑھتی جہاں حقیقی معنوں میں ٹیکس نیٹ کی بڑی گنجائش موجود ہے؟
بدقسمتی سے ملک میں ریٹیل اور ہول سیل سیکٹر بدستور ٹیکس نظام کا سب سے بڑا کمزور حصہ ہے، جہاں اربوں روپے کی معاشی سرگرمیاں ہونے کے باوجود ٹیکس وصولی انتہائی کم ہے۔ مختلف معاشی رپورٹس میں بارہا نشاندہی کی گئی ہے کہ ٹیکس شارٹ فال کا ایک بڑا سبب یہی شعبہ ہے، مگر سیاسی مصلحتوں، ووٹ بینک اور مفاداتی سیاست کے باعث اس سیکٹر کو مؤثر ٹیکس نیٹ میں لانے سے گریز کیا جاتا ہے۔ اگر حکومت واقعی معاشی انصاف چاہتی ہے تو اسے تنخواہ دار طبقے، مزدور، کسان اور عام صارفین پر مسلسل بوجھ ڈالنے کے بجائے ان بااثر طبقات کو بھی قانون کے یکساں دائرے میں لانا ہوگا جو دہائیوں سے ٹیکس نظام سے فائدہ اٹھاتے رہے ہیں۔
ریاست کی ذمہ داری صرف محصولات جمع کرنا نہیں بلکہ منصفانہ ٹیکس پالیسی بنانا بھی ہے۔ جب ایک طرف پیٹرولیم لیوی کے ذریعے عام آدمی کی جیب پر اضافی بوجھ ڈالا جائے اور دوسری طرف بڑے تجارتی و کاروباری سیکٹر سیاسی وجوہات کی بنیاد پر رعایت پاتے رہیں، تو یہ معاشی ناانصافی اور طبقاتی ترجیحات کا تاثر مضبوط کرتا ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ ٹیکس نظام کو سیاسی وابستگیوں سے بالاتر کر کے ہر شعبے پر یکساں لاگو کرے، تاکہ قومی معیشت کا بوجھ صرف کمزور طبقے ہی نہ اٹھاتے رہیں بلکہ ہر صاحبِ استطاعت طبقہ اپنی ذمہ داری ادا کرے۔
Oh My God!
Iranians suspect that Trump is using Islamabad Talks as a ploy to lure top Iran leaders in public to get them killed ..American credibility was never that low..!
Mossad Headquarters in Tel Aviv Obliterated
Iranian military forces have completely destroyed the Mossad headquarters in Tel Aviv, with an strike that was executed with precision.
ہم سچ اور جھوٹ کے درمیان نیوٹرل نہیں رہ سکتے ظالم اور مظلوم کے درمیان توازن قائم نہیں کر سکتے ٹرمپ اور نیتن یاہو ظالم ہیں ایران مظلوم ہے ہمیں مظلوم کا ساتھ دینا ہےاس جنگ نے شیعہ سنی اتحاد کو جنم دیا ہے مسجد اقصیٰ کی آزادی کے لئےاس اتحاد کو قائم رکھنا ہے 👇 https://t.co/7YxhI1rUWP
Spokesman for the Khatam al-Anbiya Central Headquarters, Lieutenant Colonel Ebrahim Zolfaqari, says over 500 US troops were targeted by Iranian armed forces in the latest attacks, which inflicted heavy losses among them.
Follow Press TV on Telegram: https://t.co/LWoNSpkJSh
یہ اسرائیل کی طوائف ہے اس نے اسرائیل سے کنفرم کیا ہوگا کیونکہ ایران کے اندر تو ایسی ابھی کوئی خبر نہیں چل رہی اور کسی نے بھی کنفرم نہیں کیا نہ نیشنل لیول پہ نہ انٹرنیشنل لیول پہ ۔
الجزیرہ پہ نیوز چل رہی ہے کہ ایران نے کنفرم نہیں کیا ۔ سکارف میں لپٹی ہوئی صحافی طوائف ۔
کراچی: عالمی شہرت یافتہ خطیب و معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے مجاہد ملت آغا علی رضوی کی عیادت کے دوران آغا کے خیریت دریافت کئے ، صحت کیلئے دعائیں کیں اور کتابوں کا تحفہ پیش کیا
مختلف امور پر تبادلہ خیال کے بعد آغا صاحب نے علامہ صاحب کے دعا اور تشریف آوری کا شکریہ