@HammadHassan30 اگر پی پی الیکشن پربھرپور احتجاج کررہی ہے تو اپ کو اتنا غصہ کیوں اررہا ہے اور جب زرداری نے اینٹ والی بات کی تو سب سے پہلے تو ن لیگ پیچھے ہوگئی زرداری کیوں اپنے ایک بیٹے کو قربان کریں کیا پی پی کےقربانیاں کم ہیں غصہ کنٹرول کرلیاکریں
@geonews_urdu جماعتی للے اور مہاجری تلے کسی ایک جنرل کا پروٹوکول تھوڑ کر دکھائیں جیو تو مسلم لیگ کی ذاتی جائیداد ہیں سندھ میں مرغی مرجائے تو جیو کا بریکنگ نیوز بنتا ھے