افغانستان میں ایک پٹاخہ چل جائے تو افغانی سر پر بسترا رکھ کر پاکستان کی طرف بھاگ نکلتے ہیں اور پھر چار دہائیاں جانے کا نام نہیں لیتے جہاں تک کہ پاکستان ٹھڈے مار کے سرحد پار نا پھینک دے وہ افغانی کہہ رہے ہیں ان کے ان دھریندروں نے پاکستان پر ڈرون حملے کئیے؟؟
ابھی چند ہفتے قبل طالبان کی قیادت نے قطر اور ترکی کے حکمرانوں کے پاؤں پڑ کر درخواست کی کہ پاکستان کی فوج سے ہماری جان بخشی کروائی جائے ان کے جہاز آتے ہیں اور زیرِ زمین بنکر میں چھپے ہمارے ان TTP کے خود ساختہ مجاہدین کو اڑا کر چلے جاتے ہیں جنھوں نے ہم سے پناہ لے رکھی ہے یہ ہماری قیادت کی خفیہ رہائش گاہوں کے قریب بمباری کرکے ہمیں ڈراتے دیتے ہیں کہ ہم جانتے ہیں تم کہاں چھپے ہو ہمارے اہم کمانڈر ازبکستان کی طرف پناہ کے لیے ہجرت کر رہے ہیں ہمیں پاکستان سے معافی دلائی جائے
پاکستان نے اپنے برادر ملکوں کی درخواست پر اس شرط پر آپریشن غضب للحق میں وقفہ کیا کہ اگر افغانستان کی زمین سے ایک فائر چلا تو پاکستان فائر چلنے والی جگہ کا ایک کلومیٹر کا علاقہ بھسم کر دے گا اور افغانی پاکستان پر ڈرون حملے کی بات کرتے ہیں
خوچہ کھوتی پر بیٹھ کر چاند پکڑنے کی بات کرتے ہو؟
پہلے اپنے باپ بھارت سے تو پوچھ لو جو رافیل پر بیٹھ کر بھی تباہ ہو گیا جس کے کانوں سے آج بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام سے دھواں نکلتا ہے
حجاب رندھاوا
@AdityaRajKaul Pakistan facilitated a historic deal and even did India a favour. Otherwise, your country would have faced a severe gas and oil crisis that would have devastated your econmy. So, Thanks to Pakistan. Thanks to field Marshal Asim Munir.
Topline Economy Alert
Jun 17, 2026
Current account surplus of US$459mn in May 2026
Pakistan posted a current account surplus of US$459mn in May 2026 vs. current account deficit of US$276mn in Apr 2026. This takes 11MFY26 current account balance to a surplus of US$255mn, compared to a deficit of US$204mn in 10MFY26.
Current account surplus was primarily driven by record-high workers’ remittances and lower imports on MoM basis.
Regards,
Topline Research
@soldierspeaks Tumhen to Khushi hoti ha Jab Indi-a ki tareef hoti ha, is say sabit hota ha kay tum bhi Modi ko khush krny kay liye bethy ho. Chal bhaag.....
@ShazadAkbar TABHi to wo inteshari jail me ha, or tum apni dharti me qadam nahi rakh sakty! Kuch to ghalat kiya ha tum logon nay is mulk say wafadari nahi ki.
@soldierspeaks Even the people who were crying and mourning over the one plot are now speaking against the Pakistan Army. Wow, what kind of bullshit is this?
محسن یا ہیرو کون ہوتا ہے؟؟
کرکٹ میچ جیت کر کپ لا کر عارضی تفریح فراہم کرنے والا
یا
اربوں انسانوں کو تیسری عالمی جنگ کی ہولناکی سے ،عرب اور عجم کو آپسی تباہ کن جنگ سے ، خطے کو مسلکی جنگ سے اور دنیا کو قحط سے بچانے والا؟؟
یقیناً
انسانیت کی تاریخ ہمیشہ ان کی مقروض رہتی ہے جنہوں نے دنیا کو کسی بڑے المیے، قحط، یا جنگ کی آگ میں جلنے سے بچایا۔
بےشک دنیا فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی مقروض رہے گی جس نے امریکہ ایران کو معاہدے تک لا کر دنیا کے اربوں انسانوں کو جنگی تباہی بربادی فاقہ کشی سے بچایا، ملکوں کی معیشت بچا لی
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو شکست خوردہ دیکھنے کے لیے اس کے دشمن معاہدے کی ناکامی کی دعائیں مانگتے رہے
پاکستان کی اوقات کیا ہے کہ بیانات جاری کرتے رہے ہر تعطل پر بغلیں بجاتے رہے
لیکن رب صاف نیتوں اور نیک انسانوں کو کبھی زلت نہیں دیتا
یہی وجہ ہے کہ عزت فیلڈ مارشل کا مقدر بنی
اور جمعہ کو جنیوا میں اس معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب کی میزبانی بھی پاکستان کرے گا
اج پاکستان خطے کا چوہدری ہے ثالثوں کا ثالث ہے، فاتح ہے
اور سب سے بڑی ہار بھارت کے بیانیے کی ہے جو پاکستان کو دہشت گرد ریاست ڈکلیر کروانے کے لیے پہلگام جیسے فالس فلیگ آپریشن کرتا رہا
اج سپر پاور سمیت دنیا کا ہر ملک پاکستان کو امن کا داعی تسلیم کر چکا
پاکستان کی فوج اپنے ملک کو عالمی سطح پر منوا چکی اب اگر پاکستان کہیں کمزور ہے تو وہ اس کی معیشت ہے جس کے لیے پاکستان کی حکومت، اپوزیشن اور اس کے سیاسی لیڈران کو فوری ایک میثاق معیشت یا چارٹر آف اکنامی کی ضرورت ہے
جس میں طے کیا جائے معیشت کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا، تاکہ ملک ڈیفالٹ یا سنگین بحرانوں سے محفوظ رہے۔
حکومتیں تبدیل ہونے کے باوجود ملک کی بنیادی معاشی پالیسیاں، ٹیکس کا نظام اور بیرونی سرمایہ کاری کے معاہدے تبدیل نہیں ہوں گے تسلسُل قائم رہے گا
جب سیاست دان حکومت پانے کے لیے میثاقے لا سکتے ہیں تو معیشت کے لیے کیوں اکٹھے نہیں ہوتے
حجاب رندھاوا
@soldierspeaks Sab say pehly to iska vlog dekhen janab, isko views mil jayen, kashmir situation gai bhar me. 2nd sab normal ha, lehaza iska vlog dekhny ki zarorat nahi. !! 🤣😂🤣
جنوبی وزیرستان کے زیریں علاقے میں، اعظم ورسک (کرمزی اسٹاپ، تحصیل برمل) کے قریب، پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی جانب سے رکشے میں چھپائی گئی وی بی آئی ای ڈی (گاڑی میں نصب دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد) کو کامیابی سے سراغ لگا کر ناکارہ بنا دیا۔
Kashmiri refugees have paid the price for coming to Pakistani soil. Our rivers have turned red with their blood, and you are saying their right to vote should be taken away? The stake of 250 million Pakistanis lies in Kashmir. The grandmother of Hamid Mir was also left there, every household has a story. Are those people not Kashmiris? Those who live in Azad Kashmir have no real stake in this, said Defense Minister Khawaja Asif
Interesting tweet handed over to Sohail Afridi by Jibran Ilyas‼️‼️
🔺Unfortunately the CM cannot write three straight English sentences what to talk of such longish text 😄
🔺Conveniently and expectedly CM Sahib forgot to mention few facts
▪️The illogical, irrational and gravely harmful to Kashmir cause 12 seats demand of Indian Action Committee, which is the root cause of all issue.
▪️CM did not mention brutal killing and mutilation of police personals at Rawlakot by the armed hooligans of JAAC and its leaders.
▪️Nothing also on daily rhetoric of scoundrels like Aman and Co on Indian narrative of Kashmir has nothing to do with Pakistan.
🚨CM sahib is strongly advised to understand issue, if beyond his faculties than just don’t tweet handed down texts ‼️‼️