امام حسین نےظلم کےسامنے سرجھکانےسے انکار کیااور تا قیامت ہر دور کےمظلوم کو یہ پیغام دیا کہ جسم بھلےشہید ہوجائے
حق زندہ رہتا ہے🪔
اسلیےلوگ آج بھی گھروں مجالس بارگاہوں اور سڑکوں پرحسین کا نام لیتےہیں
گناہ ثواب کی بحث اپنی جگہ یہ لوگ اپنی دانست میں حسین کا نام بچانےنکلتےہیں
#یاحسین
آج میری فرینڈ بہن یارم کی سالگرہ ہے
اس موقع پر تم کو بہت ساری دعائیں 🤲
سالگرہ مبارک میری پیاری دوست 🌷
اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھر دے۔
آپ جیسی مخلص اور خوبصورت سوچ رکھنے والی دوست ہر کسی کی قسمت میں نہیں ہوتی۔
ہمیشہ مسکراتی رہو
آمین
@blackgirl1276